Mian Jafar Ali

Call Directions Website Contact the business

Mian Jafar Ali Responsible Legal Awareness

29/09/2026

عام شہری پیرا فورس کو اپنے فائدے کے لیے کیسے استعمال کر سکتا ہے؟ یہ قانونی بات ہر شخص کو معلوم ہونی چاہیے!

28/09/2026

جب اپنی بیٹی یا بہن کی شادی کریں، اُس وقت یہ کام ضرور کریں—کیونکہ یہی موقع ہے اُس کا مستقبل محفوظ بنانے کا!

27/09/2026

اگر کبھی آپ کے خلاف FIR درج ہوئی ہے تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں! ⚖️🚨

26/09/2026

ویزا کے نام پر ڈوبے پیسے واپس نکلوانے کا طریقہ! 💰✈️
ویزا فراڈ کے ہر متاثرہ شخص تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں، ایک بار ضرور آزمائیں۔

22/09/2026

🔞بلیک میل کرنے والے لڑکوں سے مت ڈریں!
فوراً پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو اطلاع دیں۔

19/09/2026

لڑکیوں کی ایک چھوٹی سی غلطی، ساری زندگی کی بلیک میلنگ، ہراسمنٹ اور پچھتاوا بن سکتی ہے!
Online Harassment & Blackmailing | Girls Must Know Their Legal Rights 🚨

17/09/2026

⚠️بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا سخت جرم ہے
چاہے ویڈیو بنانے والا آپ کا دوست ہو یا صحافی۔

14/09/2026

⚠️ سفید کاغذ پر کبھی بھی اپنا انگوٹھا نہ لگائیں!
چاہے وہ آپ کا شوہر ہو، بیوی ہو، دوست ہو، بھائی ہو یا بہن

آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر کوڈ آتا ہے، لیکن کچھ لوگ بغیر کوڈ کے جعلی اسٹامپ پیپر بھی جاری کر رہے ہیں۔

13/09/2026

لڑکی سے دھوکہ، 25 سال تک سزا! ⚖️

آج کل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔ کسی لڑکی کو دھوکہ دے کر اسے استعمال کرنا اور بعد میں یہ کہنا کہ اُس کی رضامندی بھی شامل تھی، ہر صورت میں آپ کو قانونی ذمہ داری سے نہیں بچا سکتا۔
میری تمام لڑکوں اور لڑکیوں سے گزارش ہے کہ صرف ایک مرتبہ Section 375، Sub-section 4 PPC ضرور پڑھیں—چاہے Google سے یا قانون کی کتاب سے۔

11/09/2026

1. 18 سال سے کم عمر لڑکا یا لڑکی کا نکاح؟
2. ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں لڑکا لڑکی خود کو میاں بیوی ظاہر کریں؟
3. کیا آن لائن نکاح ہو سکتا ہے؟

Address

All Over Pakistan
Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Jafar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Jafar Ali:

Shortcuts

Share