WAPDA ZALMI BANNU

  • Home
  • WAPDA ZALMI BANNU

WAPDA ZALMI BANNU سرکاری اور واپڈا ملازمین کیلئے ھر قسم کے انفارمیشن

11/05/2026

سننے میں آہا رہا ھے کہ واپڈا اور ڈسکوز کے افسرز کی فری سپلائی کوڈ آڑا دے گئے ھیں

09/05/2026
05/05/2026

پیسکو کی اپریل کے مہینے کی ریکوری 93% رھی ھے ۔اس شانداری کارکردگی پر بونس بنتی ھے۔

03/05/2026

عیدالاضحیٰ پہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 20 مئی 2026 سے جاری کد دی جائیں گی۔ ذرائع

♧ حکومت کی جانب سے وفاقی و صوبائی ملازمین کو یکمشت پینشن دے کر فارغ کرنے کا فیصلہ کئیے جانے کا امکان۔ذرائع

تمام وفاقی وصوبائی ملازمین جس میں تمام ادارے مالیاتی اداروں کے ملازمین کو گولڈن شیک کے ذریعے پینشن دیکر ملک بھر میں ماہانہ پینشن سسٹم ختم کرنے کیلئے فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع

اس سے پہلے جتنے ملازمین ریٹائر ہوگئے سب کو باقاعدگی سے باقی بچ جانے والی پینشن کی یکمشت پیمنٹ ادائیگی کی جائے گی۔ ذرائع

ملک پر غیر ضروری بوجھ کم کرنا ہے ریٹائر ملازمین کے کسی بھی احتجاج کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع

یکمشت پنشن گولڈن ہنڈ شیک 30 جون 2026 کو پیش کر کے اس ترمیم کو حتمی اور قانونی شکل دیکر پاس کیا جائے گا۔ذرائع

ملازمین کی سروس 60 سے کم کرکے 50 کرنے کا حتمی فیصلہ بھی متوقع ہے کہ سرکاری نجی مالیاتی اداروں میں ملازمین کی سروس محدود کرنے کا فیصلہ بھی حتمی ہوگا۔ ذرائع

JMC 202 Nominees at WSC Islamabad but the JMC203 list has not been updated by Director Training Lahore.
02/05/2026

JMC 202 Nominees at WSC Islamabad but the JMC203 list has not been updated by Director Training Lahore.

ویلڈن پاور ڈویژن نے آئیسکو کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کچھ مراعات میں بی او ڈی کے تھرو فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ان کولیفکشن ا...
02/05/2026

ویلڈن پاور ڈویژن نے آئیسکو کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کچھ مراعات میں بی او ڈی کے تھرو فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ان کولیفکشن الاونس بھی شامل ھے۔جبکہ پیسکو نے اپنے مستقل ملازمین کیلئے چار انسنٹیوں انکریمنٹ جو افسرز کیلئے محتاص ھے دینے سے انکاری ھے اور مجودہ مستقل ملازمین کیلئے غیر ضروری اعتراضات لگا کر اپنے ملازمین کا استحصال کر رھی ھے۔پیسکو ایچ ار سے ریکوسٹ ھے کہ جو ملازمین استحقاق رکھتے ھیں انہی فوری طور چار انکریمنٹس کو ان کے سیلری سلیپ میں شامل کریں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ھو۔دوسری بات یہ ھے کہ پیسکو کے بہت سے آفسرز جے ایم سی کورس کیلئے اہل ھے لیکن پیسکو نے حاطر حواہ انتظامات نہی کی ھے۔ھر ڈسکو دو دو بندے نامینیٹ کرتی ھے۔جبکہ پرسوں سے شروع ھونے والے کورس 202 اور 203 کیلئے ایک ایک بندے کو بھیج دیا ھے جو کہ موجودہ اہل ملازمین کے ساتھ ناانصافی ھے۔

تمام ملازمین کو اس طرح الاونس ملنا چاہئے
02/05/2026

تمام ملازمین کو اس طرح الاونس ملنا چاہئے

پیسکو نے سعید الرحمن ایس ای بنوں کو ہیڈ افس کے ساتھ ایٹچ کردیا ھے۔اپنے تصورات \ رائےکمنٹس میں کریں
10/02/2026

پیسکو نے سعید الرحمن ایس ای بنوں کو ہیڈ افس کے ساتھ ایٹچ کردیا ھے۔اپنے تصورات \ رائےکمنٹس میں کریں

Address


Telephone

03339101715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAPDA ZALMI BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Law Practice?

Share