Ali Bhanbhro law association

  • Home
  • Ali Bhanbhro law association

Ali Bhanbhro law association help according to law

قومی اسمبلی میں پاکستان پینل کوڈ میں نیا سیکشن 498D شامل کرنے کا بل پیش کیا ہے، جس کے مطابق اگر شوہر یا خاندان کا کوئی ف...
17/08/2025

قومی اسمبلی میں پاکستان پینل کوڈ میں نیا سیکشن 498D شامل کرنے کا بل پیش کیا ہے، جس کے مطابق اگر شوہر یا خاندان کا کوئی فرد بیوی کو بغیر قانونی وجہ کے گھر سے زبردستی نکالے گا تو اسے کم از کم تین ماہ سے چھ ماہ تک قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جا سکیں گی۔ اس قانون کا مقصد خواتین کو گھر سے غیر قانونی بے دخلی سے تحفظ فراہم کرنا ہے، تاکہ ہر عورت اپنے گھر میں محفوظ رہنے کے حق سے فائدہ اٹھا سکے۔




29/06/2025

❇️ *بیان زیر دفعہ 164 ض ف کوئی بھی مجسٹریٹ قلمبند کر سکتا ھے -*

قانونی طور پر یہ ضروری نہ ھے کہ بیان زیر دفعہ 164 صرف صرف علاقہ مجسٹریٹ کے روبرو ہی قلمبند ھو -

متعلقہ تھانے کے علاقہ مجسٹریٹ کے دوسرے ضلع کے مجسٹریٹ کے روبرو بھی بیان زیر دفعہ 164 ض ف قلمبند کرایا جاسکتا ھے -

*PLD 2022 Lahore 545*
*PLJ 2022 Lahore 302*
*PLJ 2022 Lahore 181*
*PLJ 2021 Lahore 645*

ایک فقرہ جو تقریباً  ہر قانون میں آتا ہے وہ ہے𝐍𝐨𝐭𝐰𝐢𝐭𝐡𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐀𝐜𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛...
30/06/2024

ایک فقرہ جو تقریباً ہر قانون میں آتا ہے وہ ہے

𝐍𝐨𝐭𝐰𝐢𝐭𝐡𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐀𝐜𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞
اسکا مطلب سمجھ لیں

اسکو Non obstante Clause بھی کہتے ہیں.
اسکا مطلب ہے کہ جب بھی کسی بھی قانون کے کسی بھی سکیشن کے ساتھ یہ Clause آجائے تو اس کلاز کے بعد والے الفاظ کو پہلے کیے گئے باتوں کو یا کسی اور قانون میں اس چیز پر بات ہوئی ہو تو اسکو ترجیح دی جائے گی۔۔۔

مثال کے طور پر

اگر کہیں لکھا ہے کہ
Ali will teach Math,
یا
Ali will also teach biology.
پھر لکھا ہے

𝐍𝐨𝐭𝐰𝐢𝐭𝐡𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐀𝐜𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 , Ali will teach Law.
تو مطلب کیا ہوا ،
کہ بے شک لکھا گیا ہو کہ علی میتھ پڑھائے گا ، علی بیالوجی پڑھائے گا لیکن جو Notwithstanding anything کے بعد لکھا گیا ہو اسکو فوقیت اور ترجیحی دی جائے گی ان تمام باتوں پر جو اس علی کے بارے میں پہلے کی گئی ہوں گی۔۔۔۔۔
مطلب یہ ہوا ک چاہے علی بیالوجی پڑھتا ہے
مگر یہاں یہ بات prevail کرے گی کہ علیLAW ہی پڑھائے گا۔

🔴 یہ معلومات ان لوگوں کیلیے ہے جو قانون کی واقفیت نہیں رکھتے. ان لوگوں کیلیے آسان زبان میں معلومات دی جاتی ہیں.
مزید کسی رہنمائ کیلیے انبکس میں رابطہ کر سکتے ہیں. 🔴

وکیل : جب لاش آپ کے سامنے لائی گئی تو کیا آپ نے اس کی نبض چیک کی ؟ڈاکٹر :  نہیں وکیل : کیا اس کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا ؟...
28/04/2024

وکیل : جب لاش آپ کے سامنے لائی گئی تو کیا آپ نے اس کی نبض چیک کی ؟

ڈاکٹر : نہیں

وکیل : کیا اس کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا ؟

ڈاکٹر : نہیں

وکیل : کیا آنکھ کی پُتلی کا روشنی پر ردعمل دیکھا گیا ؟

ڈاکٹر : نہیں

وکیل: تو پھر آپ نے کیسے فیصلہ کر لیا کہ وہ شخص زندہ نہیں، بلکہ مردہ تھا ؟

ڈاکٹر : کیونکہ اس کا دماغ میرے سامنے ٹیبل پہ پڑا تھا

وکیل : کیا تھیوریٹیکلی ایسا ممکن نہیں کہ دماغ کے بغیر بھی کسی شخص میں زندگی باقی رہے ؟

ڈاکٹر : تھیوریٹیکلی بالکل ممکن ہے، بلکہ یہاں تک بھی ممکن ہے کہ وہ شخص وکالت کا پیشہ اختیار کر لے

وکیل : یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ نبض، بلڈ پریشر اور زندگی کی دوسری علامات چیک کئے بغیر آپ نے اسے مردہ کیسے قرار دیا ؟
Lesson:- In Cross Examination, It's More Important to Know What Not to Ask Than What to Ask.

28/04/2024
“We cannot solve problems with the kind of thinking we employed when we came up with them.” — Albert Einstein
05/06/2022

“We cannot solve problems with the kind of thinking we employed when we came up with them.” — Albert Einstein

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Bhanbhro law association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Law Practice?

Share