Bodla Tax & Legal Consultancy

Directions

Bodla Tax & Legal Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bodla Tax & Legal Consultancy, Tax Lawyer, New York, NY.

25,000 روپے کا جرمانہ دیں گے یا وقت پر فائلنگ کروائیں گے؟ ⚖️آخری دنوں میں FBR کا سرور ڈاون ہونا ایک عام بات ہے۔ اس پریشا...
08/27/2026

25,000 روپے کا جرمانہ دیں گے یا وقت پر فائلنگ کروائیں گے؟ ⚖️
آخری دنوں میں FBR کا سرور ڈاون ہونا ایک عام بات ہے۔ اس پریشانی اور بھاری جرمانوں سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آج ہی اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں۔
💡 ہماری سروسز کیوں منتخب کریں؟
100% درست اور قانونی طریقے سے ٹیکس فائلنگ۔
آپ کے تمام اثاثوں (Assets) کا محفوظ ریکارڈ۔
تیز ترین اور مطمئن سروس۔
آخری تاریخ کے سرپرائز سے بچیں اور ابھی ہم سے رابطہ کریں!
📲 Phone/WhatsApp: 0300-0449935

07/26/2026
کہانی پچیس ہزار کے سرچارج کی فنانس ایکٹ 2026 کی زبانیجو  بل پیش ہوا وہ اب ایکٹ بن چکا یعنی اب وہ قانون ہے۔ یہ پچیس ہزار ...
07/01/2026

کہانی پچیس ہزار کے سرچارج کی فنانس ایکٹ 2026 کی زبانی

جو بل پیش ہوا وہ اب ایکٹ بن چکا یعنی اب وہ قانون ہے۔

یہ پچیس ہزار سرچارج بارے کیا بتا رہا ہے؟

فرض کرتے ہیں آپ ابھی فائلر نہیں ہیں ایکٹو لسٹ میں نہیں ہیں۔ اگلا سال شروع ہوگیا تو کیا آپ کو ایکٹو لسٹ یا فائلر ہونے کے لئے پچیس ہزار ادا کرنے ہونگے؟

نہیں ایسا نہیں ہے۔ آپ دو ہزار چھبیس کی ریٹرن فائل کریں اور بغیر سرچارج ادا کئے آپ فائلر بن جائیں گے ایکٹو پئیر لسٹ میں آجائیں گے۔

تو سرچارج کب ادا کرنا ہوگا؟

سرچارج ادا کرنے کی ضرورت تب ہوگی جب دو ہزار چھبیس کی ریٹرن ڈیو ڈیٹ تک آپ فائل نہیں کرتے۔

اچھا Due date کب ہے ؟

30 ستمبر 2026 ہے اس میں ایف بی آر عموما ایکسٹینشن بھی دیتا ہے اگر نہ بھی دے تو بھی 30 ستمبر تک آپ دو ہزار چھبیس کی ریٹرن فائل کریں اور بغیر سرچارج ادا کئے فائلر بنیں ، ایکٹو ٹیکس پئیر لسٹ میں آئیں۔

تو پھر سرچارج کب سے ادا کرنا ہوگا اور کتنا ادا کرنا ہوگا؟

اگر آپ 30 ستمبر 2026 کو اپنی ریٹرن فائل نہیں کرتے جو کہ ڈیو ڈیٹ ہے پھر آپ کو ایکٹو ٹیکس پئیر لسٹ میں آنے کے لئے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔۔

یہ سرچارج کتنا ادا کرنا ہوگا کیا پچیس ہزار ادا کرنا ہوگا؟

نہیں ۔ اگر آپ تیس ستمبر 2026 کے بعد 2026 کی ریٹرن فائل کرتے ہیں اور کمشنر کو انڈرٹیکنگ دیتے ہیں کہ اس ڈیٹ سے چھ مہینے تک میں کوئی پراپرٹی نہیں خریدوں گا تو بھی آپ کو پچیس ہزار سرچارج ادا نہیں کرنا پڑے گا ۔

مزید معلومات و سروسز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے.

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bodla Tax & Legal Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Sponsored

Share

Category