Bast friends

Bast friends Baits frind

اداسی جم سی جاتی ھے کسی برف کی مانند خیالوں میں اگر  "تم" ہو اور بارش کا موسم ہو۔۔۔۔😍😍 😍😍
01/09/2020

اداسی جم سی جاتی ھے کسی برف کی مانند

خیالوں میں اگر "تم" ہو اور بارش کا موسم ہو۔۔۔۔
😍😍 😍😍

31/08/2020
28/08/2020
💔 #کیوں  #ناراض رھتے ھو  #میری  #نادان سی  #حرکتوں سے💔 #کچھ دن کی تو  #زندگی ھے پھر  #چلے  #جائیں گے  #ہمیشہ کے لئے
24/08/2020

💔 #کیوں #ناراض رھتے ھو #میری #نادان سی #حرکتوں سے💔

#کچھ دن کی تو #زندگی ھے پھر #چلے #جائیں گے #ہمیشہ کے لئے

24/08/2020

بارش جونہی تھمتی ہے
چھتری وزنی لگتی ہے

وقت سے پہلے بوڑھا ہوں
مجھ کو تھوڑی جلدی ہے

پہلے پاؤں چوموں گا
میری گنتی الٹی ہے

سانسیں ہو جاتی ہیں بند
جب وہ کھڑکی کھلتی ہے

ایک برائی ہے اس میں
سب کو اچھی لگتی ہے

ایسے سانس چلے جیسے
بوڑھی عورت چلتی ہے

ایک کنیز کے ہونٹوں سے
شہزادی کیوں جلتی ہے

پہلے در پر دستک تھی
اب تو فون کی گھنٹی ہے

کچا آنگن بھیگے گا
چاھے بارش ہلکی ہے

خود سے لڑنے والوں سے
اکثر میری بنتی ہے۔۔

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسمگلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں  &
24/08/2020

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں

&

‏میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر‏خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں
24/08/2020

‏میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر

‏خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں

Address

D I K
Lutsk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bast friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category