Health&fitness

Health&fitness healthy � and fitness tips

25/02/2021

چہرے پردانوں سے نجات پائیں


چہرے پردانوں سے نجات پائیں

ھوالشافی

نسخہ:
50 گرام میٹھا تیل (تلوں کا تیل)

2: شہد کا موم 50 گرام ( جب شہد کو نچوڑ لیا جاتا ہے تو باقی اس کا موم رہ جاتا ہے کسی بھی شہد والے سے موم خرید لیں۔)

3: خوشبو

سب سے پہلے کسی کڑاہی یا فرائی پین میں تیل کو گرم کریں۔ پھرموم کو بھی ڈال کر اتنا گرم کریں کہ دونوں چیزیں مکس ہوجائیں۔ یاد رکھیں کہ ان دونوں چیزوں کو صرف تیز گرم کرنا ہے کہ مکس ہوسکیں۔ مگر اتنا گرم ہرگز مت کریں کہ یہ مکسچر جل جائے یا کالا ہوجائے۔ اب ٹھنڈا ہونے پر خوشبو ملا کر شیشے کی کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں۔

طریقہ استعمال:

رات کو سونے سے پہلے صابن سے منہ دھو کر اچھی طرح خشک کرکے اس آمیزے کو چہرے اور ہاتھوں وغیرہ پر مل لیں۔

افادیت:

کیل مہاسے‘ داغ دھبے‘ دانوں سے بھرا ہوا چہرہ وغیرہ کیلئے بہت مفید وموثر ہے۔ ہر طرح کے دانوں اور دھبوں کو ختم کردیتا ہے اور ہاتھ اور پاوں پر لگانے سے مچھر وغیرہ بھی پاس نہیں آتے۔ بہت فائدہ مند چیز ہے۔ تجربہ کریں اور دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں۔

٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

کرسمس مسلمانوں کا تہوار نہیں اور نہ ہی انکے ساتھ شریک ہوں. ورنہ ایمان کی فکر کیجیے. 🤲🤲🤲
24/12/2020

کرسمس مسلمانوں کا تہوار نہیں اور نہ ہی انکے ساتھ شریک ہوں. ورنہ ایمان کی فکر کیجیے. 🤲🤲🤲

چہرے پردانوں سے نجات پائیں
26/11/2020

چہرے پردانوں سے نجات پائیں

موسم بدل رھا ھے اور اس کی زد میں بہت سارے لوگ آ رھے ھیں
26/11/2020

موسم بدل رھا ھے اور اس کی زد میں بہت سارے لوگ آ رھے ھیں

Address

Tando Muhammad Khan
Tando Muhammad Khan
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health&fitness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category