E StampVendor

E StampVendor Non-Judicial stamp paper is used on documents related to the transfer of property, commercial and financial agreements etc. What does the E-Stamp Punjab offer?

Stamp Duty is the source of revenue that is collected by the Board of Revenue for the government. Traditional methods of collecting the stamp duty had loophole and gaps and it was tough for the board to collect it with full transparency. The collection often used to get delayed and the failure proceeded the way to E-Stamping that has now changed the whole system of stamp duty

PITB

PITB Punjab In

formation Technology Board has introduced a new way to collect the stamp duty via e-stamping online. Punjab Government is on its way to support the nation by bringing in the new technologies in the system to facilitate the people. E-Stamping

The e-stamping method has brought a revolution in the whole system by making it easier for the investors, buyers, and sellers to pay the stamp duty and it has become easier for the board of revenue too to collect the revenue from Punjab. PITB is fully focused on digitizing the province and bringing ease in the lives of the people. E-Stamping can be availed for both judicial and Non-Judicial stamp papers. E-stamping helps in generating the stamp paper and challan form number 32-A that is necessary for paying stamping fee. With this initiative, the tiring process of two to three days has been changed into an efficient and quick online process. Generates Challan form number 32-A
Payment of CVT
Payment of registration and comparison fee
Calculates a property’s value as per Deputy Commissioner’s rates
Reprints the existing challan
Payment of deficient stamp duty
Penalty on e-stamp
Verifies the e-stamping papers online
How to get stamp paper via the E-Stamp Punjab? Follow these easy steps to get a stamp paper via e-stamp Punjab app

Go to the e-stamp Punjab online
Fill the challan form number 32-A
Take a print of the form after filling the correct information
Visit any branch of Bank of Punjab
Pay the Stamp Duty
Submit the challan form number 32-A
Get the stamp paper right in place
Verify the stamp paper via e-stamp Punjab
Significance of E-Stamp Punjab

E-Stamp Punjab would help in having clear transactions and provide the data of all the transactions online. Make sure to avail of the services of the E-Stamp any time one is buying, selling, renting a property, or making a transaction. The objective of E-Stamp Punjab

The main objective behind bringing in the e-stamping Punjab is to have transparency in the process of collection of stamp duty. The other objectives behind launching the app are as follow

Lessen the use of paper
Leakage of government revenues
Transparency
No more visits to the Board of Revenue
Corruption free system
Online Verification
No more data lost related issues
Bringing ease for the province Punjab
Making Punjab digitized
The government of Punjab is heading towards the digitization of the province by bringing in smart and new technologies to assist the people in every field of life

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربان...
30/01/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:
ای میل: [email protected]
ویب سائٹ: grmis.pulse.gop.pk/citizen
www.pulse.gop.pk

29/01/2026
بورڈ آف ریونیو کا اہم حکماراضی معاون کو مزید فعال اور عوام کو سہولت دینے کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری۔عدالتی حکم کے بغیر کھا...
22/01/2026

بورڈ آف ریونیو کا اہم حکم
اراضی معاون کو مزید فعال اور عوام کو سہولت دینے کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری۔
عدالتی حکم کے بغیر کھاتوں کی بلاجواز بلاکنگ پر محکمانہ TransparentPunjab ہوگی۔
بلاجواز رکاوٹ کی صورت میں تحصیلدار و ڈپٹی کمشنر فوری کارروائی کے مجاز ہوں
https://punjab-zameen.gov.pk/

جنوری 20 سے پنجاب کی تمام عدالتوں میں کسی بھی مقدمہ میں، دعوی،جواب دعوی، درخواست ، جواب درخواستحتی کہمچلکہ جاتداخل کرتے ...
20/01/2026

جنوری 20 سے پنجاب کی تمام عدالتوں میں کسی بھی مقدمہ میں،
دعوی،
جواب دعوی،
درخواست ،
جواب درخواست
حتی کہ
مچلکہ جات
داخل کرتے وقت بھی
نادرہ
کی بائیومیٹرک تصدیق ضروری قرار دے دی گئی ہے۔ اور اس کی مقررہ فیس بھی ادا کی جائے گی۔

New method to generate revenue.

بورڈ آف ریونیو کا اہم حکم ناماراضی معاون کو  مزید فعال اور عام عوام کو سہولت دینے کیلئے نوٹیفکیشن جاری اب کوئی بلا جواز ...
17/01/2026

بورڈ آف ریونیو کا اہم حکم نام
اراضی معاون کو مزید فعال اور عام عوام کو سہولت دینے کیلئے نوٹیفکیشن جاری
اب کوئی بلا جواز اور بغیر کسی عدالت کی حکم کسی بھی قسم کی بلاکنگ کرنے والے عملہ کی خلاف معطلی اور محکمانہ کارروائی ہوگی اب بلا ضرورت کھاتے بلاک ہونے کی صورت میں متعلقہ تحصیلدار اور افسر نگرانی کریں گے اور متعلقہ ڈپٹی کمشنر کارروائی کرنے کا مجاز ہوگا اگر کسی بھی سائل یا اراضی معاون کو بلا ضرورت کھاتے بلاک یا عملہ رکاوٹ پیدا کرتا ہے تو رکاوٹ پیدا کرنے والے عملہ کی فوراً متعلقہ
تحصیلداراور ڈپٹی کمشنر کو اطلاع دیں فوری کارروائی ۔ہوگی ۔

📢 پنجاب میں زمین کا زبانی انتقال ختم! اب زمین کی منتقلی کے لیے باقاعدہ رجسٹرڈ کاغذات (رجسٹری) ہونا لازمی ہے۔ اپنی جائیدا...
01/01/2026

📢 پنجاب میں زمین کا زبانی انتقال ختم!
اب زمین کی منتقلی کے لیے باقاعدہ رجسٹرڈ کاغذات (رجسٹری) ہونا لازمی ہے۔ اپنی جائیداد کے قانونی تحفظ کے لیے ہمیشہ رجسٹری کروائیں۔

https://punjab-zameen.gov.pk/

حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ پٹواریوں سے بڑے بڑے اختیارات واپس لے لیے گئے۔ پٹواری سے بیع کی فرد۔انتقال کا اختیار بور...
31/12/2025

حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ پٹواریوں سے بڑے بڑے اختیارات واپس لے لیے گئے۔ پٹواری سے بیع کی فرد۔انتقال کا اختیار بورڈ آف ریونیو نے واپس لے لیا اب پٹواری کے پاس صرف ریکوری گرداوری اور عدالت میں ریکارڈ فراہم کرنا باقی رہ گیا ۔
نئے طریقہ کار کے تحت سائل اراضی ریکارڈ سنٹر یا ای سہولت مرکز سے فرد بیع وصول کرے گا بعد ازاں باقاعدہ رجسٹری تحریر کروائے گا اور تحصیلدار کے پاس سائل اپنی تمام تر دستاویزات پیش کرے گا اور تحصیلدار ایک دن کے اندر اس رجسٹری کو پاس کرے گا گواہان کی ضرورت نہ ہے

ضلع لیہ میں اراضی معاون سروسز کا شاندار آغاز۔ فرد کے آسان حصول اور بلا قطار انتقال کے اندراج کے لئے اپنے قریبی اراضی معا...
13/11/2025

ضلع لیہ میں اراضی معاون سروسز کا شاندار آغاز۔ فرد کے آسان حصول اور بلا قطار انتقال کے اندراج کے لئے اپنے قریبی اراضی معاون سے خدمات حاصل کریں۔
قریبی اراضی معاون جاننے کے لئے کوڈ سیکین کریں ۔

Govt of Punjab
DGPR Punjab
Board of Revenue, Punjab
Punjab Urban Land Systems Enhancement-PULSE
Punjab Land Records Authority - PLRA

موبائل اراضی ریکارڈ سنٹر جھنگ کا ماہ نومبر کا شیڈول خدمات آپ کی دہلیز پر!
11/11/2025

موبائل اراضی ریکارڈ سنٹر جھنگ کا ماہ نومبر کا شیڈول

خدمات آپ کی دہلیز پر!

اپنی زمین یا جائیداد کی تفصیلات اب گھر بیٹھے حاصل کریں!کوئی لمبی لائن نہیں، کوئی انتظار نہیں،  صرف چند کلکس میں پائیں اپ...
05/11/2025

اپنی زمین یا جائیداد کی تفصیلات اب گھر بیٹھے حاصل کریں!
کوئی لمبی لائن نہیں، کوئی انتظار نہیں، صرف چند کلکس میں پائیں اپنی تصدیق شدہ نقل
وزٹ کریں 👉 https://rod.pulse.gop.pk

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) سرگودھا میں آج سے "اراضی معاون سروسز" کا آغاز کر رہی ہے۔یہ فرنچائز ماڈل آپ کے لیے اراض...
04/11/2025

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) سرگودھا میں آج سے "اراضی معاون سروسز" کا آغاز کر رہی ہے۔
یہ فرنچائز ماڈل آپ کے لیے اراضی ریکارڈ کی تمام خدمات کو تیز، آسان اور قابلِ رسائی بنائے گا۔ اراضی معاون فرنچائز حاصل کرنے کےلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں ۔

https://arazimoawin.punjab-zameen.gov.pk

Address

Tandlianwala
37150

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007679439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E StampVendor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to E StampVendor:

Share

Category