KNF Global Property associates

KNF Global Property associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KNF Global Property associates, Adjacent tehsil courts takhtbhai bhai office:/1, Takht-i-Bhai.

Kia Sorento 2022 for Sale – Black, 2400cc FWD, 7 SeaterExcellent condition Kia Sorento 2022 model is available for sale....
21/10/2025

Kia Sorento 2022 for Sale – Black, 2400cc FWD, 7 Seater

Excellent condition Kia Sorento 2022 model is available for sale.
Color: Black, Engine: 2400cc FWD.
All maintenance done at Khyber Kia Motors, Peshawar.
By the grace of Allah, the car is completely scratch-free and in A1 condition.

Details:
• Model: 2022
• Engine: 2400cc (FWD)
• Color: Black
• Mileage: 98,000 km
• Seating: 7 seater
• Condition: A1 (single owner)
• Financed by: HBL Mardan
• Remaining bank amount: Rs. 1,500,000 (2 years left)
• If buyer wants to clear the loan in one payment, approx. Rs. 800,000–900,000 to be paid to the bank
• Zero-meter when taken from the bank
• Accident-free with complete service records
• Islamabad Golden Number included — purchased for Rs. 450,000

Inspection note:
Buyers are welcome to bring their own car specialist / mechanic for a full inspection — please feel free to do so. We encourage thorough checks to remove any doubts. Inspections can be done in Mardan or Takhtbhai.

Price (Demand): 💰 Rs. 9,900,000 (Final)

Contact:
👤 Umar Khayyam Advocate
🏢 Hujra Legal Chamber
📞 0314-9634931
🏠 KNF Global Property Associate & Car
📍 Mardan, Takhtbhai

Kia Sorento 2022 برائے فروخت – بلیک، 2400cc FWD، 7 سیٹربہترین حالت میں Kia Sorento 2022 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔گاڑی...
21/10/2025

Kia Sorento 2022 برائے فروخت – بلیک، 2400cc FWD، 7 سیٹر

بہترین حالت میں Kia Sorento 2022 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
گاڑی کا رنگ کالا (Black) ہے اور 2400cc FWD انجن کے ساتھ ہے۔
تمام مینٹیننس خیبر کیا موٹرز پشاور سے کروائی گئی ہے۔
اللہ کے فضل و کرم سے گاڑی بالکل اسکریچ فری اور A1 کنڈیشن میں ہے۔

تفصیلات:
• ماڈل: 2022
• انجن: 2400cc (FWD)
• رنگ: بلیک
• ملیج: 98,000 کلومیٹر
• سیٹنگ کیپیسٹی: 7 سیٹر
• کنڈیشن: A1 (صرف ایک ہاتھ سے چلائی گئی)
• بینک فنانس: HBL مردان
• باقی بینک رقم: 15 لاکھ (2 سال کی قسطیں باقی)
• اگر کوئی ایک ساتھ کلئیر کرنا چاہے تو تقریباً 8–9 لاکھ روپے بینک میں پیمنٹ کرنی ہوگی
• زیرو میٹر بینک سے نکلوائی گئی تھی
• حادثہ فری (Accident-Free) اور تمام سروس ریکارڈ دستیاب ہیں
• اسلام آباد گولڈن نمبر شامل ہے — 450,000 روپے میں خریدا گیا تھا

اہم نوٹ برائے چیکنگ:
جو بھی خریدار گاڑی کی مکمل جانچ کروانا چاہے تو بے جھجک اپنی مرضی کا کار اسپیشلسٹ / مکینک ساتھ لا سکتے ہیں تاکہ گاڑی کو صحیح طرح چیک کیا جا سکے اور کسی قسم کا شک نہ رہے۔ معائنہ مردان یا تخت بھائی میں ممکن ہے۔

ڈیمانڈ: 💰 99 لاکھ روپے (Final)

رابطہ:
👤 Umar Khayyam Advocate
🏢 Hujra Legal Chamber
📞 0314-9634931
🏠 KNF Global Property Associate & Car
📍 مردان، تخت بھائی

🌾 برائے فروخت: نہری زمین بمعہ تمام سہولیاتمقام: موضع دیوان خیل، پرخو ڈھیری، تحصیل تخت بھائی، ضلع مردانرقبہ: 14 جریب (ایک...
20/10/2025

🌾 برائے فروخت: نہری زمین بمعہ تمام سہولیات

مقام: موضع دیوان خیل، پرخو ڈھیری، تحصیل تخت بھائی، ضلع مردان
رقبہ: 14 جریب (ایک نمبر زمین)
قسم: نہری زرعی زمین (نہری + سولر سسٹم دونوں ذرائع آب کے ساتھ)



🔹 زمین کی نمایاں خصوصیات:
• اعلیٰ کوالٹی کی نہری زمین — مکمل زرخیز، ہر قسم کی کاشت کے لیے موزوں۔
• پانی کی دستیابی:
• نہری پانی روزانہ 4 گھنٹے دستیاب۔
• سولر پمپ نصب، سال بھر پانی کی فراہمی یقینی۔
• زمین کے ساتھ ذمیندار گھر (Farm House) اور ایک ہُجرہ (مہمان خانہ) شامل۔
• موجودہ فصل: تمباکو (دو بٹّے موجود ہیں) — تمباکو پکانے (Curing) کے لیے بھٹیاں۔
• تمام دستاویزات مکمل اور انتقال کے لیے تیار۔
• ادائیگی مکمل ہوتے ہی فوری انتقال۔



💰 قیمت (Demand):
فی جیرب
70 لاکھ روپے کل (Fixed Demand)
زمین کی نوعیت، لوکیشن اور سہولیات کے لحاظ سے مناسب ترین قیمت۔



📞 رابطہ برائے تفصیلات یا معائنہ:

KNF Global Property Associates
& Hujra Legal Chamber
📱 Contact: 0314-9634931

Address

Adjacent Tehsil Courts Takhtbhai Bhai Office:/1
Takht-I-Bhai

Telephone

+923449817498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNF Global Property associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share