Advocate Jawad Mir Legal Awareness

Directions Website

Advocate Jawad Mir Legal Awareness میں وکیل ہوں ان کا، جنہیں خاموش کر دیا گیا۔
دستور کی حد میں، انصاف کی ضد میں۔
⚖️ Voice of the Unheard
Advocate | DBA Sialkot & Lahore High Court

26/09/2026

کیا خواجہ سرا قانونی طور پر شادی کر سکتا ہے؟ پاکستان کا قانون کیا کہتا ہے؟ ⚖️

25/09/2026

Traffic Police موقع پر Cash Fine مانگے؟ 🚦💸 جانیں چالان کی رقم ادا کرنے کا قانونی طریقہ اور اپنے حقوق۔ ⚖️

24/09/2026

مالک مکان نے اچانک گھر خالی کرنے کا کہہ دیا؟ 🏠 کیا کرایہ دار کو فوراً گھر چھوڑنا ہوگا؟ جانیں اپنے قانونی حقوق۔ ⚖️

23/09/2026

والدین موجود نہیں؟ شناختی کارڈ کی Biometric تصدیق بھائی یا بہن بھی کر سکتے ہیں! جانیں NADRA کا اصول۔

22/09/2026

معروف Dermatologist Dr. Saira کا ہماری Legal Services کے بارے میں Review۔ آپ کے اعتماد اور خوبصورت الفاظ کا دل سے شکریہ۔ ⚖️❤️

20/09/2026

مسیحی کے ہاتھ سے کھانا لینے سے انکار اور پلیٹ پھینک دینا — کیا یہ قانونی جرم بن سکتا ہے؟ ⚖️ اس ویڈیو میں جانیں۔

19/09/2026

عمرہ زائرین خبردار! ⚠️ سفر سے پہلے اپنا Vaccination Certificate ضرور چیک کریں، ورنہ ائیرپورٹ پر سفر رک سکتا ہے۔ ✈️🕋

16/09/2026

بائبل، گیتا یا گرنتھ صاحب پڑھنے پر قیدیوں کی سزا میں رعایت؟ قانون کیا کہتا ہے؟ ⚖️

13/09/2026

کیا نام کے ساتھ "Barrister" لکھنے والا واقعی "Barrister" ہے؟ اصل اور جعلی بیرسٹر کی پہچان جانیں۔ ⚖️

12/09/2026

بہن بھائی کا وراثتی حصہ دبا لے، یا ایک بھائی دوسرے بھائی کو حصہ نہ دے، تو اپنا قانونی حصہ واپس کیسے لیا جا سکتا ہے؟

Address

District Bar Association Sialkot
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Jawad Mir Legal Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share