Saeed & Associates

Saeed & Associates Law firm deals with Criminal, Property, Civil, Family and child custody issues, Tax laws, Cyber law

29/08/2026

غیر قانونی طور پر قبضہ چھیننے کے مقدمے میں اگر مالک یا قانونی قابض کا lawful possession ثابت ہو تو قانون اسے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
2026 SCLR 91

29/08/2026

سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ ماں کی دوسری شادی بذاتِ خود بچے کی حضانت ختم کرنے کی بنیاد نہیں؛ اصل معیار بچے کی فلاح و بہبود ہے۔

2026 SHC LAR 1310

27/08/2026

سندھ ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ
بچوں کی تحویل اور ازدواجی تنازعات میں آئینی درخواست کے باوجود فریقین کو مناسب ریلیف کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔

2026 SHC KHI 1393

27/08/2026

سندھ ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ فیملی معاملات میں آئینی دائرۂ اختیار استعمال کرتے وقت عدالت مناسب فورم کی اہمیت کو ملحوظ رکھے گی۔
2026 SHC KHI 1469

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک

23/08/2026

Send a message to learn more

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ڈکیتی کے مقدمات میں صرف ریکوری کافی نہیں، شناخت اور دیگر شواہد بھ...
30/07/2026

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ڈکیتی کے مقدمات میں صرف ریکوری کافی نہیں، شناخت اور دیگر شواہد بھی مضبوط ہونے چاہییں؛ تاہم جہاں ابتدائی شواہد مضبوط ہوں اور ملزم عادی مجرم ہو، وہاں بعد از گرفتاری ضمانت مسترد کی جا سکتی ہے۔
2026 YLR 564

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ نان و نفقہ کی عبوری رقم مقرر کرتے وقت اپیلٹ کورٹ بھی مناسب شرائط ...
30/07/2026

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ نان و نفقہ کی عبوری رقم مقرر کرتے وقت اپیلٹ کورٹ بھی مناسب شرائط عائد کر سکتی ہے تاکہ نابالغ بچے کے حقوق محفوظ رہیں۔
2026 LHC 2529

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ خلع لینے والی بیوی مؤخر حقِ مہر کی مستحق ہوگی یا نہیں، اس کا فیص...
30/07/2026

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ خلع لینے والی بیوی مؤخر حقِ مہر کی مستحق ہوگی یا نہیں، اس کا فیصلہ ہر مقدمے کے حقائق، خلع کی وجہ اور حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا، کوئی ایک اصول ہر کیس پر لاگو نہیں ہوتا۔
2025 CLC 1074

Address

Office # 219 District Courts
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00

Telephone

03009610497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share