06/07/2026
میاں احسن علی ایڈووکیٹ
کوانجمنِ آرائیاں رجسٹرڈ سیالکوٹ کا وائس پریزیڈنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
چیئرمین محمڈن لائیرز فورم سیالکوٹ۔
لیگل ایڈوائزر محکمہ اوقاف ضلع سیالکوٹ۔ وائس پریذیڈنٹ پیپلز لائیرز فورم لاہور ہائیکورٹ۔
آپ کا تعلق سیالکوٹ کےڈیرہ دار ، لینڈ لارڈ اور بااثر آرائیں خاندان سے ہے۔ آپ کے ڈیرے پر آرائیں برادری کا اکٹھ ہوتا رہتا ہے۔