District Bar Association Sialkot official

Directions

District Bar Association Sialkot official District Bar Association Sialkot Media Cell

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری شہباز شمس عرفان الٰہی بلاک اور ایگزیکٹیو بلاک میں تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ...
07/10/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری شہباز شمس عرفان الٰہی بلاک اور ایگزیکٹیو بلاک میں تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر ٹھیکیدار فائق حیدر بھی موجود ہیں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے سعید احمد بھلی کی خصوصی ہدایت پر سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی کے پی کے حکومت سے ڈسٹرک...
06/10/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے سعید احمد بھلی کی خصوصی ہدایت پر سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی کے پی کے حکومت سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کے لئے ایک کروڑ روپے کا چیک وصول کررہے ہیں۔صدر سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام بار ووکیشنل کورس کے دوسرے  سیشن 2026  کی ساتویں کلاس سے سینئر بار ممبر ملک ...
06/10/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام بار ووکیشنل کورس کے دوسرے سیشن 2026 کی ساتویں کلاس سے سینئر بار ممبر ملک نسیم اعوان " فوجداری قانون، تفتیش ،ریمانڈ " پر لیکچر دے رہے ہیں اس موقع پر صدر سعید احمد بھلی ،سیکرٹری چوہدری شہباز شمس کے علاوہ گرایجوایٹس لاء سٹوڈنٹ کی کثیر تعداد موجود تھی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری شہباز شمس نے کہا کہ بار ووکیشنل کورس میں رجسٹریشن کروانے والے گرایجوایٹس لاء سٹوڈنٹ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں کلاسز میں شرکت نہ کرنے والے وکلاء کو بار ووکیشنل سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائیگا

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام بار ووکیشنل کورس کے دوسرے  سیشن 2026  کی چھٹی  کلاس سے چیئرمین میڈیا کمیٹی ...
06/10/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام بار ووکیشنل کورس کے دوسرے سیشن 2026 کی چھٹی کلاس سے چیئرمین میڈیا کمیٹی مہر فہیم الطاف" رجسٹریشن ایکٹ اور دستاویزات کی رجسٹریشن
" پر لیکچر دے رہے ہیں اس موقع پر صدر سعید احمد بھلی ،سیکرٹری چوہدری شہباز شمس کے علاوہ گرایجوایٹس لاء سٹوڈنٹ کی کثیر تعداد موجود تھی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری شہباز شمس نے کہا کہ بار ووکیشنل کورس میں رجسٹریشن کروانے والے گرایجوایٹس لاء سٹوڈنٹ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں کلاسز میں شرکت نہ کرنے والے وکلاء کو بار ووکیشنل سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائیگا

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی،سینئر بار ممبر و سابق ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر ملک باقر حسین...
05/10/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی،سینئر بار ممبر و سابق ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر ملک باقر حسین ایڈووکیٹ کی نماز جنازہ کے بعد ان کی قبر پر پھولوں کی ریت چڑھارہے ہیں اس موقع پر سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی ودیگر ممبران نے لواحقین سے تعزیت کی---

سیالکوٹ (      ) مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی) سابقہ ایم این اے صاحبزادہ ا...
05/10/2026

سیالکوٹ ( ) مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی) سابقہ ایم این اے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری الازھری نے کہا ہے کہ عقیدہ ختمِ نبوت مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی حصہ ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ عقیدۂ ختمِ نبوت اور قانونِ ناموسِ رسالت کے تحفظ کے لیے آئین و قانون پر بلاامتیاز عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔تحفظ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا دفاع کرنے والے قدرت کی طرف سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتی خدمت پر مامور ہیں اور قیامت کے دن سب سے زیادہ قربت اور بلندی درجات انہیں نصیب ہوں گے۔انہوں نے 1953ء کی تحریک ختم نبوت اور 1974ء میں پارلیمنٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، اس کے تحفظ کے لیے آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرامن جدوجہد جاری رکھنا دینی و ملی ذمہ داری ہے۔مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی) سابقہ ایم این اے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری الازھری نے علامہ اقبال بار ہال میں ”ختم نبوت کانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صدر با ر سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ، سیکرٹری چوہدری شہباز شمس، سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی، فنانس سیکرٹری چوہدری لیاقت علی گجر،ملک ذاکر حسین اعوان، میاں اعجاز انجم کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری الازھری نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہماری زندگیوں کا مقصد اولین ہے ہمارے آباؤ اجداد نے اس کا بھر پور تحفظ کیا ہزاروں عاشقان رسول نے53ء اور 73ء میں اپنی جا نو ں کا نذرانہ پیش کرکے قادیانیت پر کاری ضرب لگائی ہے۔ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا حکومت کو کسی غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی اسے دینی جماعتوں کی قوت کو کمزور تصور کرنا چاہیے کہ اس ملک کے عوام حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس اور مسئلہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

سیالکوٹ:مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی ) سابقہ ایم این اے  صاحبزادہ ابوالخیر...
05/10/2026

سیالکوٹ:مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی ) سابقہ ایم این اے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری الازھری ,صدر سعید احمد بھلی،سیکرٹری چوہدری شہباز شمس،میاں ناصر اقبال،قاری نادر حسین علامہ اقبال بار میں "ختم نبوت کانفرنس"سے خطاب کر رہے ہیں۔اس موقع پر سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی،فنانس سیکرٹری چوہدری لیاقت علی گجر،ملک ذاکر حسین اعوان،میاں اعجازِ انجم کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد موجود تھی ۔مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی ) سابقہ ایم این اے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری الازھری نے کہا کہ عقیدہ ختمِ نبوت مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی حصہ ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ عقیدئہ ختمِ نبوت اور قانونِ ناموسِ رسالت کے تحفظ کے لیے آئین و قانون پر بلاامتیاز عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔تحفظ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا دفاع کرنے والے قدرت کی طرف سے حضور اکرمﷺ کی ذاتی خدمت پر مامور ہیں اور قیامت کے دن سب سے زیادہ قربت اور بلندی درجات انہیں نصیب ہوں گے۔انہوں نے 1953ء کی تحریک ختم نبوت اور 1974ء میں پارلیمنٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوتؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، اس کے تحفظ کے لیے آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرامن جدوجہد جاری رکھنا دینی و ملی ذمہ داری ہے۔

لیگل کوئز
03/10/2026

لیگل کوئز

تقریری مقابلہ
03/10/2026

تقریری مقابلہ

Address

District Court Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bar Association Sialkot official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share