13/02/2026
:: احتجاجی ریلی ::
شہدائے مسجد خدیجتہ الکبری سلام اللہ علیھا ترلائی کلاں اسلام آباد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ھوئے سیالکوٹ کے مراکز امام بارگاہ در بتول ع اڈا پسروریاں اور قدیمی امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ و اطراف سے کثیر التعداد مومنین کی جانب سے ریلی نکالی گئیں۔
ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ کے وکلا کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔۔