Qanoon Dost

Qanoon Dost we specialize in criminal law, civil litigation, and family law matters. we provide legal guidance and representation to clients seeking justice and resolution.

چوہدری توصیف احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ قانونی معاملات میں راہنمائی کیلئے رابطہ کریں 03456869696
16/08/2026

چوہدری توصیف احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
قانونی معاملات میں راہنمائی کیلئے رابطہ کریں
03456869696

چوہدری توصیف احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ قانونی معاملات میں راہنمائی کیلئے رابطہ کریں03456869696
19/07/2026

چوہدری توصیف احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ قانونی معاملات میں راہنمائی کیلئے رابطہ کریں
03456869696

13/07/2026

قانون نافذ کرنے والے ادارے ادھر کیا کریں جب ہر شہر ہر قصبہ ہر گلی ہر محلے میں منی فرعون موجود ہوں۔
ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے یاد رکھیں ادارے ہمیشہ جرم سرزد ہونے کے بعد ہی ایکشن لیتے ہیں جب کے غصے کو قابو میں رکھ کر اپنی اور اپنے اہل خانہ کی معاشرتی عزت کو بچانا فرد کے ہاتھوں میں
نیچے کراچی کی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جو معاشر عدم برداشت کی زندہ مثال ہے

منجانب ٹیم قانون دوست

10/07/2026

جائیداد کی اصطلاحات کے نام پر عوام کو زلیل کیا جارہا ہے
اراضی ریکارڈ سنٹر سیالکوٹ کا آج کا منظر گرین سرٹیفکیٹ منصوبے کے بعد ریکارڈ جائداد حاصل کرنا تو دور اپنا ریکارڈ ڈھونڈنا ہی محال ہو گیا ہے

صاحبزادہ جناب پیر حسن گوہر سجادہ نشین آستانہ عالیہ جینڈڑھ شریف کی صحبت میں حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے رو...
09/07/2026

صاحبزادہ جناب پیر حسن گوہر سجادہ نشین آستانہ عالیہ جینڈڑھ شریف کی صحبت میں حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ اقدس کے سامنے مسجد نبوی شریف میں نماز ادا کی۔ ناچیز کی دیرینہ خواہش کے حضور قبلہ عالم حضرت خواجہ گوہر الدین احمد رحمۃ اللّٰہ علیہ کے خاندانءذیشان سے کسی کی صحبت میں سرکار دوعالم کی بارگاہ میں حاضری ہو الحمدللّٰہ اللّٰہ پاک نے وہ خواہش پوری فرمائی اس موقعہ پر علامہ شاہد جمیل اویسی مہتمم جامعہ گوھریہ اویسیہ بونکن سیالکوٹ بھی موجود تھے
سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہم سب کی حاضری قبول فرمائیں

توصیف احمد

08/07/2026

لیہ: تھانہ چوبارہ کی حدود میں عدالتی کاروائی پر آئی پولیس اور فریقین کے درمیان معاملات بگڑ گئے،دھکم پیل ہاتھا پائی اور مار پیٹ کھلے عام، خواتین احتجاج کے دوران پولیس پر ٹوٹ پڑیں،گرفتاریاں کرنے پر پنجاب پولیس اور پیرا فورس کو خواتین نے تھپڑوں،مکوں اور ٹھڈوں سے مارا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ |

ریاض الجنہ ریاض الجنہ میں داخلے کیلئے انتظامیہ نے Nuskh ایپ متعارف کروائی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے داخلے سے قبل اپوائنٹمنٹ لی...
07/07/2026

ریاض الجنہ
ریاض الجنہ میں داخلے کیلئے انتظامیہ نے Nuskh ایپ متعارف کروائی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے داخلے سے قبل اپوائنٹمنٹ لینا ہوتی ہے تاہم زائرین کی کثیر تعداد کی وجہ سے اپوائنٹمنٹ ملنے میں تاخیر ہونا معمولی بات ہے۔ دو دن لگاتار کوشش سے ریاض الجنہ میں داخلے کی اپوائنٹمنٹ ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے حاصل کرنے کے بعد ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے کا شرف حاصل ہوا
حضور سرورِ کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اسی جگہ پر اپنے ممبر سے خطاب فرمایا کرتے تھے
اللّٰہ پاک میری حاضری قبول فرمائے

توصیف احمد

انشاءاللّٰہ
06/07/2026

انشاءاللّٰہ

الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
04/07/2026

الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللّٰہ
(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)

04/07/2026

فقط اک آپ ہی کا ہے سہارا یارسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)

Address

Office # 110-A Executive Block
Sialkot
51310

Telephone

+923456869696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qanoon Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share