Fiaz Bajwa & Partners Law Firm

Fiaz Bajwa & Partners Law Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fiaz Bajwa & Partners Law Firm, Corporate lawyer, Sialkot.

Law/legal
Advocate Fiaz ahmadbajwa is a distinguished member of the legal fraternity, committed to upholding justice, protecting fundamental rights, and providing effective legal representation.

انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
15/03/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

عاصم دیو ❤️❤️❤️رضا سبحانی ❤️❤️❤️
09/01/2026

عاصم دیو ❤️❤️❤️
رضا سبحانی ❤️❤️❤️

31/12/2025
19/11/2025

⚠️ اہم اطلاع — ٹک ٹاک اسٹور کے نام پر نیا فراڈ چل رہا ہے!

آج کل ٹک ٹاک اسٹور یا آن لائن بزنس کے نام سے جعلی لنکس پھیلائے جا رہے ہیں۔ یہ لوگ پہلے آپ کو 5 یا 10 ڈالر میں "کاروبار شروع کرانے" کا لالچ دیتے ہیں۔ پھر خود کو بیرونِ ملک رہنے والا ظاہر کرتے ہیں تاکہ آپ کا اعتماد حاصل کر سکیں۔

جیسے ہی آپ ان پر یقین کر لیں، وہ آپ کو مختلف قسم کے کمائی کے جھانسے دیتے ہیں، اور آخر میں آپ کے پیسے لوٹ لیتے ہیں۔

یہ کام زیادہ تر نامعلوم گروپس کرتے ہیں، جن میں کئی خواتین کے جعلی اکاؤنٹس بھی استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ لوگ آسانی سے اعتماد کرلیں۔

❌ یاد رکھیں:

کسی بھی شخص کے بھیجے ہوئے لنک پر یقین نہ کریں۔

چند ڈالر میں کوئی بھی آپ کو اصلی کاروبار نہیں دلوا سکتا۔

اپنا پیسہ اور وقت ضائع نہ کریں۔

ہمیشہ خود محنت کریں، خود کما کر کھائیں—یہی محفوظ راستہ ہے۔

✔️ اپنی حفاظت کریں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Jaweed, Muhammad Adnan, Muhammad Amin, Sajid Khan
25/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Jaweed, Muhammad Adnan, Muhammad Amin, Sajid Khan

❤️❤️❤️ رضا سبحانی ایڈووکیٹ کے سنگ
25/10/2025

❤️❤️❤️
رضا سبحانی ایڈووکیٹ کے سنگ

ملکوال بار ❤️❤️❤️ رضا سبحانی ایڈووکیٹ کے سنگ
23/10/2025

ملکوال بار ❤️❤️❤️ رضا سبحانی ایڈووکیٹ کے سنگ

Address

Sialkot
052

Telephone

+923338603622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz Bajwa & Partners Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share