12/06/2026
*نوٹس*
عدالتِ عالیہ کے نوٹیفکیشن *مورخہ 12 جون 2026 کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی عدالتی تعطیلات ختم کر دی گئی ہیں۔*
لہٰذا مورخہ 13 جون 2026 بروز ہفتہ تمام عدالتیں معمول کے مطابق کھلی ہوں گی۔