Team Ch Rahit Nazir Wains

Team Ch Rahit Nazir Wains Male

10/12/2024

*نوٹس اطلاع*
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مشاہدہ کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ کچہری سول کورٹس اور سیشن کورٹس میں منشی حضرات یا دیگر کوئی بھی شخص وکلا یونیفارم میں کام کرتے ہوئے دکھائی دیا تو اسکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
نیز جن دوستوں نے ابھی ایل ایل بی مکمل نہیں کیا وہ بھی ہرگز وکلاء یونیفارم استعمال نہ کریں وگرنہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی مزید وکلاء ایسے عناصر کی نشان دہی کریں جو ایسے عمل میں ملوث ہوں تاکہ جلد ازجلد کاروائی عمل میں لائی جائے۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ

07/11/2024

*نوٹس بابت عدالتی ہڑتال*
معزز ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گوجرانولہ بار کے رکن جناب عادل اعظم بٹ ایڈووکیٹ جو کہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھےجو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کے سوگ میں وکلاء مورخہ 08 نومبر 2024 تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے ۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ

Walima ceremony of ch faisal adv
01/11/2024

Walima ceremony of ch faisal adv

22/10/2024

اطلاع برائے ہڑتال
تمام ممبر ان بار کو مطلع کیا جا تا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدالتی تاریخ کا سیاہ باب ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے وکلاء بروز بدھ 23 اکتوبر 2024ء کو تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے اور عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کریں گے۔

چوہدری راحت نذیر وینس
سیکرٹری
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ

Nothing can take your love away from us. You will be in our hearts always.May Allah subhan rest your soul in peaceAmeen
10/10/2024

Nothing can take your love away from us. You will be in our hearts always.
May Allah subhan rest your soul in peace
Ameen

07/10/2024
06/10/2024

*نوٹس بابت عدالتی ہڑتال*
معزز ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ایوان عدل پر پولیس کا حملہ جس میں متعدد وکلاء کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے ایوان عدل کے تقدس کو پامال کرنے اور وکلاء کی غیر قانونی گرفتاری اور ملک میں دیگر وکلاء کی غیر قانونی گرفتاریاں اور افراتفری پیدا کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور اسی سلسلہ میں وکلاء مورخہ 07اکتوبر 2024 بروز سوموار تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے ۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ

Address

Sialkot
51310

Telephone

+3216127390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Ch Rahit Nazir Wains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Ch Rahit Nazir Wains:

Share