15/10/2026
🏡 پنجاب میں پراپرٹی خرید و فروخت کے اہم اخراجات
📢 پراپرٹی خریدنے یا فروخت کرنے سے پہلے یہ معلومات ضرور جانیں!
✅ اسٹامپ ڈیوٹی
✅ رجسٹریشن فیس
✅ انتقال کے سرکاری اخراجات
✅ خریدار اور فروخت کنندہ کے FBR ٹیکس
✅ کیپیٹل گین ٹیکس، جہاں قابلِ اطلاق ہو
⚖️ اہم پیغام: ہر پراپرٹی کے اخراجات مختلف ہو سکتے ہیں۔ سودا کرنے سے پہلے سرکاری ریکارڈ، ٹیکس اور متعلقہ فیسوں کی تصدیق ضرور کریں۔
📍 سیالکوٹ، پنجاب
MEHAR BROS ESTATES
Diamond City Sialkot MFR
📞 رابطہ:
0334 1122800
درست معلومات، محفوظ سرمایہ کاری! 🏡