28/07/2025
---
*🛡️ Right Law Expert presents: Important Judgment Alert – 2025 SCMR 551 🏛️*
*عنوان:* *معاہدے کا ہر صفحہ دستخط شدہ ہونا لازمی ہے!*
📌 *فیصلہ:* سپریم کورٹ آف پاکستان
📅 *تاریخ:* جنوری 2025
🔍 *Case Citation:* 2025 SCMR 551
⚖️ *Akhtar Waheed vs Muhammad Hussain*
📃 *خلاصہ:*
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ اگر کسی معاہدہ فروخت کے *پہلے صفحے پر فریقین یا گواہوں کے دستخط موجود نہ ہوں* تو وہ معاہدہ قانونی طور پر ناقابل نفاذ تصور کیا جائے گا۔
✅ *اہم نکات:*
- Specific Performance صرف اس معاہدے پر ہو سکتی ہے جو *مکمل، واضح اور ہر صفحے پر دستخط شدہ* ہو۔
- معاہدے کے اہم صفحات پر دستخط نہ ہوں تو عدالت اسے enforce نہیں کرے گی۔
- عدالت نے مدعی کی اپیل خارج کر دی۔
📚 *قانونی حوالہ:* Specific Relief Act, 1877 (Section 12)
📣 *یاد رکھیں:* کوئی بھی معاہدہ مکمل تب ہوتا ہے جب ہر صفحہ قانونی طور پر محفوظ اور تصدیق شدہ ہو!
—
📞 *For legal consultation or bail/mutation/family & civil matters:*
*Contact Right Law Expert*
📍 لاہور | کراچی | اسلام آباد / sialkot
📧 [email protected]
📲 WhatsApp Available
---