AG law Associates

AG law Associates Civil, Criminal, Family and tax law services

Case Law PLD 2025 Lahore 581
29/11/2025

Case Law PLD 2025 Lahore 581

We declare Chaudhary Bilal Khalid Wahla Adv Candidate The Secretary of the District Bar Association Sialkot Year 2026 -2...
05/08/2025

We declare Chaudhary Bilal Khalid Wahla Adv Candidate The Secretary of the District Bar Association Sialkot Year 2026 -27
AG Law Chamber & Legal Consultant announces its complete vote and support ✌✌✌✌💥💥❤️❤️❤️❤️💥💥💥 Secretary DBA Sialkot Ch Bilal Wahla adv 💥💥❤️❤️❤️✌✌Morover
Hamble requeste to All the Members Of DBA Sialkot For vote & Support for Chaudhary Bilal Khalid Candidate For secretary DBA Sialkot 2026-27
Insha Allah Secretary Ch Bilal Wahla✌✌✌✌💥💥💥❤️❤️❤️✌✌✌✌✌

17/07/2025
16/07/2025

کیس سے بریت کے بعد کریکٹر سرٹیفکیٹ سے FIR کا ذکر ختم کر دیا جائے گا اور بالکل صاف کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا ملزم کیس سے بری ہو جائے خواہ وہ صلح کی شکل میں ہو تو اس کیس کا تذکرہ پھر اس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ میں بھی نہیں کیا جائے گا
ملزم بری ہو جائے تو وہ اس طرح ہی ہو گا جیسے وہ کیس کبھی درج ہی نہ ہوا ہو
PLD 2025 pesh. 67

2024 SCMR 486ماں کو محض دوسری شادی کرنے پر بچوں کی کسٹڈی سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔نوٹ: اگر ثابت کیا جائے کہ شادی کی وجہ ...
31/01/2025

2024 SCMR 486

ماں کو محض دوسری شادی کرنے پر بچوں کی کسٹڈی سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔
نوٹ: اگر ثابت کیا جائے کہ شادی کی وجہ سے بچے کی تعلیم ، جسمانی و ذہنی صحت وغیرہ متاثر ہورہی ہے اور اب بچے کی ویلفیئر ماں سے زیادہ باپ کے پاس ہے تو باپ کو کسٹڈی دی جائیگی۔

Re-marriage, especially of a mother, does not disentitle her to retain the custody of the minor.
Custody of minor --- Mother contracting second marriage --- Mother remarrying does not automatically tear her under the law from the custody of her children --- Holistic reading of the relevant Islamic principles , the Convention on the Rights of the Child , and Convention on the Elimination of All Forms of Discrimination Against Women leads to the conclusion that there is no legal justification for separating a mother from her child if the mother remarries.
*Regards
AG Law Chamber & Legal Consultant
03416190928

29/10/2024

فیملی کورٹ جب دعویٰ ڈگری کرتی ہے تو اس ڈگری کو وصول کرنے کی غرض سے جس کورٹ میں دعویٰ ڈگری ہوتا ہے اس کورٹ میں اجراء کی درخواست دائر کی جاتی ہے۔ عدالت مدیون کو بذریعہ نوٹس طلب کرتی ہے ۔

✍️سابقہ زر ڈگری کی ادائیگی کی نسبت موقع دیتی ہے اور عدم ادائیگی کی صورت جیل میں ایک سال تک پابند کیا جاتا ہے، علاؤہ ازیں جائیداد منقولہ اور غیر منقولہ ملکیتی مدیون قرق و نیلام کر دی جاتی ہے ۔

✍️اگر مدیون عدالت میں حاضر نہ آئے تو اسکے وارنٹ گرفتاری بذریعہ بیلف دیوانی کا اجراء ہوتا ہے اور اگر مدیون مزاحمت کرے تو بیلف کے ساتھ پولیس امداد بھی عدالت مجاز روانہ کرتی ہے۔

✍️اسی طرح اگر مدیون عدالت مجاز میں حاضر ہو جائے تو آئندہ زر ڈگری کی وصولی کے لیے مدیون سے ضامن طلب کیا جاتا ہے، اگر مدیون آئندہ زر ڈگری ادا نہ کرے تو اسکے ضامن کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ ضامن کی جائیداد کو بھی قرق و نیلام کر دیا جاتا ہے۔

🚨🚨یاد رکھیں کہ مدیون یا ضامن کو ایک سال قید کے بعد رہا کر دیا جاتا ہے لیکن زر ڈگری معاف نہیں ہوتا ، مکمل زر ڈگری کی وصولی تک ڈگری قائم رہتی ہے ۔ اور مستقبل میں جب بھی کوئی جائیداد منقولہ و غیر منقولہ قرق و نیلام کی جا سکتی ہے۔

🧑‍🤝‍🧑🧑‍🤝‍🧑👭
نابالغ بچوں کا خرچہ ادا کرنا والد کی اہم شرعی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، اس فریضہ کو احسن طریقہ سے ادا کر کے اچھا معاشرہ تشکیل کرنے میں مددگار بنیں۔
شکریہ
AG Law Chamber and Legal Consultant

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AG law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category