29/01/2026
شکاپور۔
حزب اللہ جڪھرو
ڈپٹی سیکریٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ
ہیومن رائیٹ نیٹ ورک سندھ کے جنرل سیکریٹری ،Law college
شکارپور کے پرنسپال عبدالقادر ابڑو
سے ملاقات کررھے ھیں
ایڈووکیٹ سلطان احمد
بھی ساتھ تھے۔۔