10/09/2022
گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنے کاغذات کے ہمراہ تشریف لائیں تاکہ آپ کا گوشوارہ بروقت جمع کروایا جا سکے.
آنے سے پہلے فون پر ایک دفعہ رابطہ ضرور کر لیں.
اس کے علاوہ آپ گھر بیٹھے (آن لائن ) بھی ہماری خدمات لے سکتے ہیں ۔
شکریہ
Whatsapp No.
0336 2535211