12/03/2026
آج حاجی منیر احمد مغل صاحب (وائس چیئرمین مغل ویلفیئر سوسائٹی تحصیل مرید کے)نے میرے گھر میں آ کر مجھے ایک سوٹ،2 کلو گرام مٹھائی کا ڈبہ اور 15000 روپے عیدی دے کر بڑے بھائی ہونے کا ثبوت دیا۔بہت شکریہ بھائی جان اللّٰہ تعالیٰ آپکو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔