17/05/2025
ہر سال کی طرح، اس سال بھی الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر کے نادار افراد کو عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے قربانی فی سبیل للہ کا اہتمام کر رہی ہے۔
اس سال، اپنی قربانی الخدمت کو عطیہ کر کے عید الاضحیٰ کے موقع پر لاکھوں مستحق پاکستانی خاندانوں کو قربانی کا گو شت فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ابھی عطیہ کریں۔
🔴 Donate your Qurbani now 👉 https://akfcentralpunjab.org/
To have your Qurbani amount collected directly from your doorstep, dial 📞 0306 7861023