Malik Hasnat Ali Akmal Advocate

Malik Hasnat Ali Akmal Advocate For any kind of Criminal , family and civil matter, contact.

اپنی پروفیشنل ڈیوٹی کے مد نظر باراستہ موٹروے NCCIA لاہور جاتے ہوئے ننکانہ صاحب کے مقام پے
28/08/2026

اپنی پروفیشنل ڈیوٹی کے مد نظر باراستہ موٹروے NCCIA لاہور جاتے ہوئے ننکانہ صاحب کے مقام پے

Practicing law at the highest levels , a day at NCCIA and High Court Multan in important legal matters ⚖️🇵🇰
22/08/2026

Practicing law at the highest levels , a day at NCCIA and High Court Multan in important legal matters ⚖️🇵🇰

معزز بار ممبر اور ایکس جنرل سیکریٹری جتوئی بار رانا فرمان علی ایڈووکیٹ صاحب کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد ♥️Rana Farman...
26/07/2026

معزز بار ممبر اور ایکس جنرل سیکریٹری جتوئی بار رانا فرمان علی ایڈووکیٹ صاحب کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد ♥️

Rana Farman Ali Adv

07-7-2026📍بستی کندھی بلوچ ، آلودے والی ، مظفرگڑھ
07/07/2026

07-7-2026
📍بستی کندھی بلوچ ، آلودے والی ، مظفرگڑھ

06/07/2026

Brother Asif Yaqub Malik ♥️

ایک عظیم انسان ، بہترین استاد اور بطور وکیل ایک قابل پروفیشنل۔ انکے ساتھ ہر نشست بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ آج تحصیل بار...
05/07/2026

ایک عظیم انسان ، بہترین استاد اور بطور وکیل ایک قابل پروفیشنل۔ انکے ساتھ ہر نشست بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ آج تحصیل بار جتوئی میرے آفس تمام عدالتی امور سر انجام دینے کے بعد مختلف قانونی اور سوشل موضوعات پر طویل گپ شپ۔

محمد عرفان عاربی صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
M Irfan Aarbi

UGLC , an era ⚖️✨
01/07/2026

UGLC , an era ⚖️✨

17/06/2026

آج تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی کے معزز ڈاکٹرز سے سائبر قوانین، آن لائن ہتکِ عزت، سائبر ہراسمنٹ، جعلی خبروں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال جیسے نہایت اہم موضوعات پر لیکچر ڈیلیور کیا۔

اس نشست میں ڈاکٹرز کو پاکستان میں موجود قانونی تحفظات، دستیاب قانونی چارہ جوئی اور ان مؤثر اقدامات سے آگاہ کیا گیا جن کے ذریعے وہ اپنی عزت، پیشہ ورانہ ساکھ اور اداروں کو جھوٹی مہمات، کردار کشی، آن لائن دھمکیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

معزز ڈاکٹرز کی بھرپور شرکت، مثبت ردِعمل اور اظہارِ اعتماد میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ ایک مہذب معاشرے کی تعمیر کے لیے ضروری ہے کہ ہم قانون کی حکمرانی، ذمہ دارانہ اظہارِ رائے اور ڈیجیٹل ذمہ داری کے شعور کو فروغ دیں۔

میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی کی انتظامیہ اور ڈاکٹرز کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس اہم موضوع پر گفتگو کے لیے مجھے مدعو کیا۔

قانون سے آگاہی ہی تحفظ کی پہلی ضمانت ہے۔

Address

Model Town
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hasnat Ali Akmal Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share