Babar Buttar 1

Directions

Babar Buttar 1 بٹر فارم ہاؤس سرگودھا

ویسے کیا گھٹیا سی شے ھے یہ تمنا کا فریبآپ جیسوں کو بھی ھم جیسے ترس جاتے ھیں
12/10/2026

ویسے کیا گھٹیا سی شے ھے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ھم جیسے ترس جاتے ھیں

09/10/2026

پاکستان میں بے روزگاری سے تنگ آکر جو شخص عامل بنتا ہے۔

لوگ اسی کے پاس روزگار کے لیے تعویز لینے پہنچ جاتے ہیں

جب آپ کے پاس حقیقی طاقت ہوتو تعداد سے کوئی فرق نہیں پڑتا
12/09/2026

جب آپ کے پاس حقیقی طاقت ہو

تو تعداد سے کوئی فرق نہیں پڑتا

12/09/2026

اگر شیطان کو جوابی پتھر مارنے کی

اجازت مل جائے

تو پاکستانی حاجی سارے زخمی ہو کر گھر واپس آئیں

12/09/2026

دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جاۓ تو لوگ کہتے ہیں پولیس کو بلاؤ پاکستان میں کہتے ہیں

گل مکاؤ پولیس آ گئ کم ودھ جانا

این

12/09/2026

جنت میں شراب ہوگی ، اور جہنم میں شرابی

20/08/2026

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Buttar 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category