Rubab Fatima

Rubab Fatima I, being an Advocate having ten years of practice is here to provide professional legal advice and services.

Family issues consultancy, civil matters consultancy.

12/02/2024

MUHAMMAD SALEEM vs State
2024 PCrLJ 214

Unnatural witnesses---Presence of eye-witnesses at the place and time of occurrence doubtful---Scope---Accused was charged for committing murder of his wife/sister of the complainant by throttling her neck--

وارثت کی تقسیم کے طریقہ کارکو آسان بنانے کے لئے سینیٹ کا ایک اچھا فیصلہ - قانون اور انصاف کی قائمہ کمیٹی نےآج کے اجلاس م...
24/03/2019

وارثت کی تقسیم کے طریقہ کارکو آسان بنانے کے لئے سینیٹ کا ایک اچھا فیصلہ - قانون اور انصاف کی قائمہ کمیٹی نےآج کے اجلاس میں ایک قانونی مسودہ کو اصولی منظوری دے دی ہے ، جس کی بدولت وارثت نامہ (Succession Certificate) جاری کرنے کا اختیارعدالتوں کی بجایے نادرا (NADRA) کودے دیا جاۓ گا - وارثت کے سلسلے میں عدالت سے رجوع صرف اس صورت میں کیا جایے گا جہاں ورثاء میں لڑائی ہو - پہلے مرحلے میں یہ نیا نظام صرف اسلام آباد میں نافذ ہو گا - اگر کامیاب ہوا تو صوبوں میں بھی اس کی تقلید متوقع ہے -

یہ قانونی مسوّدہ حکومت نے سینیٹ ہی کی ہدایت پر تیار کیا تھا- بعض حلقے اس تجویز پر کڑی تنقید کر رہے ہیں - ان کا کہنا ہے کہ تقسیم وارثت اصلاً ایک عدالتی کام ہے اور اسے کسی حکومتی ادارے کے سپرد نہیں کرنا چاہیے - لیکن سینیٹ کمیٹی کی اکثریت نے اس تجویز کو قبول کر لیا ہے ، چونکہ اس سے شہریوں کو آسانی ہو گی- جہاں ورثاء سب متفق ہوں، وہاں عدالت جانا چنداں ضروری نہیں - دیوانی عدالتیں ویسے بھی مقدمات کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہیں -

اب یہ مسوّدہ وفاقی کابینہ میں پیش ہو گا اور وہاں سے منظوری کے بعد وزیر قانون اسے پارلیمان میں با قاعدہ بل کے طور پر پیش کریں گے - امید ہے کہ وفاقی کابینہ اسے حتمی شکل دینے سے پہلے تمام قانون سقم دور کرے گی -

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rubab Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share