26/05/2026
پراپرٹی ٹیکس!
پراپرٹی خریدتے وقت سیکشن 236k کا ٹیکس ادا کیا جاتا ہے ۔
اور پراپرٹی بیچتے وقت سیکشن 236C کا ٹیکس ادا کیا جاتا ہے ۔
فائلر کے لیے پراپرٹی ٹیکس کی شرح کم ہے جبکہ نان فائلر دٌگنا ٹیکس ادا کرتا ہے۔
اوور سیز لیٹ فائلر ہونے کے باوجود فاءلر ٹیکس ریٹ حاصل کر سکتے ہیں
بشرط یہ کہ ان کے پاس NICOP یا POC موجود ہو۔