Sial International Travels & Tours

Sial International Travels & Tours Work visa 💰
domestic & international tickets✈️
Hotel booking 🌇
Visit visa 🌍
Study visa 📚
Consultancy available

🌍✨ شینگن ورک پرمٹ – یورپ میں جاب کا سنہری موقع! 🇪🇺🚀 کیا آپ یورپ میں کام کرنا چاہتے ہیں؟ ہم آپ کا خواب آسانی سے پورا کرتے...
04/04/2026

🌍✨ شینگن ورک پرمٹ – یورپ میں جاب کا سنہری موقع! 🇪🇺
🚀 کیا آپ یورپ میں کام کرنا چاہتے ہیں؟ ہم آپ کا خواب آسانی سے پورا کرتے ہیں!

💼 اپلائی کریں ان ممالک کے لیے:
🇩🇪 جرمنی | 🇵🇹 پرتگال | 🇪🇸 اسپین | 🇨🇾 قبرص | 🇷🇴 رومانیہ

💰 تنخواہ پیکج: تقریباً 400,000 روپے ماہانہ*
⏳ پروسیسنگ ٹائم: 3 ماہ
📄 ورک پرمٹ + رہائش کی سہولت

🔥 ہمیں کیوں منتخب کریں؟
✔️ 100% لیگل اور محفوظ پروسیس
✔️ فاسٹ فائل ہینڈلنگ
✔️ ایکسپرٹ ویزا کنسلٹنٹس
✔️ ہائی اپروول چانسز

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں:
📞 0321-6700541
📞 0339-6700541
📞 0312-6700541

💬 یورپ میں اپنا مستقبل بنانے کا موقع مت گنوائیں!

👉 محدود سیٹیں – آج ہی اپلائی کریں!

🔥 Dream Job in Gulf? Now It’s EASY! 🔥 اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں 🌍✈️  اب گلف میں جاب حاصل کرنا پہلے سے زیادہ آسان!  ...
25/03/2026

🔥 Dream Job in Gulf? Now It’s EASY! 🔥
اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں 🌍✈️
اب گلف میں جاب حاصل کرنا پہلے سے زیادہ آسان!

💼 Available Countries:
🇸🇦 سعودی عرب
🇦🇪 یو اے ای (دبئی)
🇶🇦 قطر
🇴🇲 عمان

✨ کیوں ہمیں منتخب کریں؟
✔️ Fast Process
✔️ 100% Guidance
✔️ Trusted Visa Consultants
✔️ Complete Support till Departure

🚀 آج ہی اپلائی کریں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں!

📲 Call / WhatsApp Now:
0321-6700541
0339-6700541
0312-6700541

⚡ Limited Slots Available – Apply Today!

✨ Eid ul Fitr Mubarak ✨May this blessed occasion bring happiness, success & countless opportunities your way.🌙 SIAL Inte...
21/03/2026

✨ Eid ul Fitr Mubarak ✨
May this blessed occasion bring happiness, success & countless opportunities your way.
🌙 SIAL International – Your Trusted Visa Partner

📍 Al Madina Tower, Farid Town, Sahiwal

❤️ ❤ #ᴇɪᴅᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ❤ ❤️️

🇸🇦 سعودی عرب میں نوکری کا سنہری موقع – فوری بھرتی جاری️ سعودی عرب کی مشہور کمپنی کو فوری طور پر درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہ...
15/03/2026

🇸🇦 سعودی عرب میں نوکری کا سنہری موقع – فوری بھرتی جاری

️ سعودی عرب کی مشہور کمپنی کو فوری طور پر درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے:

🍽️ ویٹر
🧹 روم بوائے
🛎️ بل بوائے

💰 تنخواہ: 1100 + 200 سعودی ریال
📄 سیلف ویزا پروسیسنگ جاری ہے

📋 ضروری شرائط:
✔ عمر 26 سال سے زائد
✔ تعلیم F.A
✔ پنجابی / کشمیری کلین شیور امیدوار

⚡ محدود سیٹیں ہیں، آج ہی اپلائی کریں!
سعودی عرب ہوٹل جابز – ابھی اپلائی کریں اور بیرون ملک اپنا مستقبل بنائیں۔

� رابطہ کریں:
📱 0321-6700541
📱 0339-6700541
📱 0312-6700541

📍 ایڈریس: سیال انٹرنیشنل، فرید ٹاؤن، ساہیوال

فوری ضرورت — براۓ قطر 🇶🇦قطر میں اچھی تنخواہ اور بہترین سہولیات کے ساتھ کام کرنے کا سنہری موقع! ✈️  تجربہ کار افراد کیلئے...
14/03/2026

فوری ضرورت — براۓ قطر 🇶🇦

قطر میں اچھی تنخواہ اور بہترین سہولیات کے ساتھ کام کرنے کا سنہری موقع! ✈️
تجربہ کار افراد کیلئے فوری بھرتی جاری ہے۔

🔧 درج ذیل فیلڈز میں افراد درکار ہیں:
• ماربل سٹون فیبریکیٹر- 2200 ریال
• ویلڈر —--------- 1800 ریال
• پلمبر —--------- 2000 ریال
• الیکٹریشن —----- 2000 ریال
• اے سی AC ٹیکنیشن 1800 ریال
• سٹیل فکسر — 1800 ریال

📋 ضروری شرائط:
متعلقہ فیلڈ میں تجربہ ہونا ضروری ہے۔
رہائش، میڈیکل انشورنس اور دیگر سہولیات کمپنی پالیسی کے مطابق فراہم کی جائیں گی۔

📍 آفس ایڈریس:
*سیال انٹرنیشنل، فرید ٹاؤن، ساہیوال*

📲 مزید معلومات اور اپلائی کرنے کیلئے ابھی رابطہ کریں:
☎️ 0321-6700541
☎️ 0339-6700541
☎️ 0312-6700541

💬 واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنی CV بھیجیں۔

قطر میں بہترین جاب اپرچونٹی! ہنر مند افراد کیلئے فوری بھرتی جاری ہے۔ محدود سیٹیں — ابھی رابطہ کریں۔


✨ Jumma Mubarak ✨“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ”ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔یہ باب...
13/03/2026

✨ Jumma Mubarak ✨
“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ”
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

یہ بابرکت جمعہ آپ کی زندگی میں رحمت، برکت اور کامیابی لے کر آئے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔

اگر آپ بیرون ملک جانے کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔ 🌍✈️

📍 Sial International – Al Madina Tower, Farid Town Sahiwal
📞 0312-6700541

🤲✨

ترکی میں نوکری – اچھی تنخواہ کے ساتھ بیرون ملک جانے کا موقع!اب خواب نہیں حقیقت! ✈️ترکی میں فیکٹری جاب کے لیے فوری بھرتی ...
11/03/2026

ترکی میں نوکری – اچھی تنخواہ کے ساتھ بیرون ملک جانے کا موقع!
اب خواب نہیں حقیقت! ✈️
ترکی میں فیکٹری جاب کے لیے فوری بھرتی جاری ہے۔

💰 تنخواہ: 25,000 لیرا
⏰ ڈیوٹی: 10 گھنٹے
📄 کنٹریکٹ: 24 ماہ
⚡ پروسیسنگ ٹائم: تقریباً 30 دن

اگر آپ بھی ترکی میں کام کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔
سیٹیں محدود ہیں!
آج ہی اپلائی کریں اور ترکی میں اپنا کیریئر شروع کریں
📍 Sial International –
Al Madina Tower, Farid Town, Sahiwal
📲 WhatsApp: 0312-6700541














اب یہ سعادت آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں💯شفاف پروسیسنگ
01/01/2026

اب یہ سعادت آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں
💯شفاف پروسیسنگ

Check out Sial International Travels🛫’s post.

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial International Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share