Lawyers community Sahiwal

Lawyers community Sahiwal Lawyer

02/12/2023

ڈسٹرکٹ کنزیومر عدالت کا ہنڈا اٹلس کمپنی کی طرف سے نئی گاڑی کو پینٹ شدہ فائنڈر اور بمپر لگا کر بیچنے پر شہری کو 2 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم







Whole Q.S.O just in an Hour....After going this Lecture, Q.S.O will be the most easy and interesting subject for you....
07/05/2023

Whole Q.S.O just in an Hour....After going this Lecture, Q.S.O will be the most easy and interesting subject for you....

Do your duty by sharing this lectures with others as sharing of knowledge is Sadqa-e-Jaria.Are you new comer, must watch this video?https://youtu.be/0PTVnAiI...

19/01/2022

NEWS ALERT...

Join the new Sessions of

LAT CLASSES
G*T CLASSES
CIVIL JUDGE

Our distinction:
-Excellent Faculty
-Conceptual Teaching
-Daily Class Tests
-Career Counseling
-Regular Follow up
-Our Excellent Results
SUCCESS ACADEMY
523/R FARID TOWN SAHIWAL
For More Information
0302-6902361

NEWS ALERT...Join the new Sessions of   CIVIL JUDGE EXAMS FOR 2022ASSISTANT DIRECTORLEGAL (FIA)ADPP FINAL REVISION TESTC...
01/01/2022

NEWS ALERT...

Join the new Sessions of

CIVIL JUDGE EXAMS FOR 2022

ASSISTANT DIRECTOR
LEGAL (FIA)

ADPP FINAL REVISION TEST

CLASSES FROM
1st JANUARY

Our distinction:

-Excellent Faculty
-Conceptual Teaching
- Class Testing
-Career Counseling
-Regular Follow up
-Our Excellent Previous Results.

For More Information
IFTIKHAR KAMBOH
0302-6902361
4:00 PM TO 6:00 PM
VENUE
523/R FAIRD TOWN SAHIWAL

NEWS ALERT...Join the new Sessions of   CIVIL JUDGE EXAMS FOR 2022ASSISTANT DIRECTORLEGAL (FIA)ADPP FINAL REVISION TESTC...
31/12/2021

NEWS ALERT...

Join the new Sessions of

CIVIL JUDGE EXAMS FOR 2022

ASSISTANT DIRECTOR
LEGAL (FIA)

ADPP FINAL REVISION TEST

CLASSES FROM
1st JANUARY

Our distinction:

-Excellent Faculty
-Conceptual Teaching
- Class Testing
-Career Counseling
-Regular Follow up
-Our Excellent Previous Results.

For More Information
IFTIKHAR KAMBOH
0302-6902361
4:00 PM TO 6:00 PM

 #سرکار وہ چاہتا تو سمری کے مطابق فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے اضافہ کرتا ، مگر اس نے  49.10 پیسےاور ڈیزل می...
16/10/2021

#سرکار وہ چاہتا تو سمری کے مطابق فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے اضافہ کرتا ، مگر اس نے 49.10 پیسےاور ڈیزل میں 44.12 پیسے اضافہ کر کے قوم کو سرپرائز دینا زیادہ ضروری سمجھا -😭😭



#ڈٹ کے کھڑا ھے کپیتان 🙏🙏😭😭

16/10/2021

جیو خان صاحب اپنی نااہلی کا غصہ عوام پے نکال رہے ہو

02/10/2021

489F PPC Dishouner of Cheque
Bail Dismissed
[2013 YLR 2428 (498-A )]
[2014 PCrLJ 1698 (497)]
[2013 YLR 566 (497)]
[2013 YLR 626 (497)]
Bail granted
[2013 YLR 945 (497)]
[2015 PCrLJ 90]
[2015 PCRLJ 129 (497)]
[SBLR 2016 SINDH 1402 (497)]
[2014 SCMR 1369 (498)]
[2016 PCrLJ Note 57 (497)]
[2016 PCrLJ 717 (497)]
[2016 SCMR 1032 (497)]
[2014 YLR 497]
[2012 YLR 930 (497)]
[2012 YLR 1199 (497)]

17/09/2021

2021 LHC 4565
لاہور ہائیکورٹ نے مجسٹریٹس کو پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا۔

دوسری شادی کرنیوالے ملزم شوہروں کے ٹرائل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔

جسٹس امجد رفیق نے قانونی نکتہ طے کردیا کہ پنجاب بھر کے مجسٹریٹس پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے ملزم شوہر کے ٹرائل نہیں کر سکتے۔ ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے مجسٹریٹس کو دوسری شادی کے کیسز کے ٹرائل کرنے سے روک دیا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ فیملی کورٹ کے 1964 کے ایکٹ کے سیکشن 20کے تحت صرف فیملی عدالتوں کو مسلم فیملی لا آرڈیننس کے کیسز سننے کا اختیار ہے، مجسٹریٹس کی جانب سے ایسے کیسز کا ٹرائل کرنا آئین کے آرٹیکل 175 کے سب سیکشن (2) کی خلاف ورزی ہے۔
ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس امجد رفیق نے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

ملزم مظفر نے پہلی شادی عشرت بی بی کے ساتھ 2ستمبر2013 کو کی تھی، مظفر نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر 4اپریل2015کو ستارہ جبیں سے دوسری شادی کرلی، پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر مجسٹریٹ نے مظفر کو 3ماہ قیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی، مجسٹریٹ نے ٹرائل کرکے اختیارات سے تجاوز کیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کا مجسٹریٹ کی جانب سے ٹرائل کرنا کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت نے ملزم مظفر کی تین ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی کالعدم قرار دیدی ۔

فیصلے کے مطابق پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے استغاثہ دائر کیا، مجسریٹ نے مسلم فیملی لاء کے سیکشن 6کے تحت شوہر کو سزاسنائی، ایڈیشنل سیشن جج نے بھی اپیل کنندہ کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔

اپیل کنندہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے تحت صرف فیملی کورٹ کو کیس سننے کا اختیار تھا، جوڈیشل مجسٹریٹ کو سماعت کا اختیار نہیں تھا لہذا سزا بھی کالعدم قرار دی جائے۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے سیکشن 5 میں لفظ (ایکسکلوزیو) کا مطلب فیملی کورٹ کے علاوہ کوئی دوسری عدالت اسکے اختیارات استعمال نہیں کرسکتی، یہ بات واضح ہے کہ صرف فیملی کورٹ کو ہی اس نوعیت کے جرائم پر سماعت کرنے کا اختیار ہے ۔ سیکشن 20کے تحت فیملی کورٹ کو فرسٹ کلاس مجسریٹ کے اختیاراتِ دیے گئے ہیں، لہذا مجسریٹ کاسزا دینے اور ایڈیشنل سیشن جج کا سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔......

16/09/2021

عزت مآب جناب محمد ابراہیم اصغر صاحب فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب راجن پور چاچا عبدالخالق (مالی سیشن کورٹ راجن پور ) کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر مکمل پروٹوکول کے ساتھ الوداع کرتے ہوئے۔

Unprecedented 💝👌👍

2015 me b LLB me higest position li ti or ab 2021 me b.... Had ha Pakistaniyo lakeeer K faqeeer
06/09/2021

2015 me b LLB me higest position li ti or ab 2021 me b.... Had ha Pakistaniyo lakeeer K faqeeer

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers community Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share