Law&help associates

Law&help associates I am CEO at Law&help associates. We deal in criminal, civil, family, contract,property,and all other cases.

Consult us online whatsapp and phone
and we lanuch a lawyer diary for lawyers which available soon on Google play and app store.

29/08/2025
Comming soon insha'AllahLawyers Diary – Smart Case & Legal Management AppLawyers Diary is a simple, powerful, and secure...
23/08/2025

Comming soon insha'Allah
Lawyers Diary –
Smart Case & Legal Management App

Lawyers Diary is a simple, powerful, and secure digital assistant designed especially for lawyers, advocates, and legal professionals.
With this app, you can organize your cases, manage client details, track hearing dates, and keep all your legal notes in one place.

Key Features:

📂 Case Management – Add, edit, and organize case details easily.

🗓️ Court Dates & Reminders – Get instant reminders for hearings and deadlines.

👥 Client Records – Save and manage complete client profiles.

📝 Legal Notes – Keep important notes and references for quick access.

🔒 Secure & Private – Your data stays safe with top-level security.

📊 Daily Cause List – Track upcoming hearings in a calendar view.

Whether you are an independent lawyer or part of a law firm, Lawyers Diary makes your professional life more efficient by reducing paperwork and saving valuable time.

Stay organized. Stay prepared. Win your cases with confidence.

آنے والے الیکشن میں ووٹ لینے کے لئیے ایک ہمارے مذہبی جذبات کا بھر پور استمعالان بے حس لوگوں کو کون سمجھائے کہ یہ پاکستان...
27/01/2023

آنے والے الیکشن میں ووٹ لینے کے لئیے ایک ہمارے مذہبی جذبات کا بھر پور استمعال
ان بے حس لوگوں کو کون سمجھائے کہ یہ پاکستان کا ایشو نہیں ھے۔ بلکہ مستقبل کے لئیے ایک اور ایشو بنایا جا رہا ھے۔

24/10/2022

ارشدشریف ہم شرمیندہ ھیں۔ کیونکہ ہم ڈرپوک اور غلام ہیں۔ چار دن شور ھو گا اور پھر خاموشی

20/04/2022

توشہ خانہ۔
آج کل پاکستان میں توشہ خانہ اور اس میں موجود تحائف کی چوری کا بہت شور ھے۔ اصل کہانی کیا ھے۔
اصل بات یہ ھے کہ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ اس ملک میں مقتدر حلقے اپنے لئے الگ قانون بناتے ہیں اور غریب کے لئیے الگ۔
توشہ خانہ کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ھے۔
معاملہ کچھ یوں ھے کہ ہمارے ملک سے صدر۔ وزیراعظم۔ گورنرز۔ جرنیل۔ ججز سے لے کر بیورو کریسی میں موجود سرکاری ملازم جو سرکاری دوروں پر دنیا کے دوسرے ممالک میں جاتے ہیں اور ان دوروں کے دوران دوسرے ممالک اپنے مہمانوں کو تحائف دیتے ہیں۔
جس کا قانون یہ ھے کہ جس کسی کو بھی جو بھی تحفہ ملے گا وہ فوری طور پر اسکی رپورٹ کابینہ ڈوثرن کے ذریعے توشہ خانہ کو کرے گا اور وصول ھونے والا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروایا جائے گا۔
اور ساتھ یہ بھی ھے کہ گریڈ 1سے 4 تک کے ملازمین کوئی تحفہ قبول نہیں کریں اور اگر تحفہ قبول کرنا مجبوری ھو تو فوری طور پر اسکی رپورٹ توشہ خانہ کو کریں گے اور اگر تحفہ رکھنا چاہیں تو اسکی مکمل قمیت فوری طور پر جمع کروائیں گے۔
جبکہ گریڈ چار سے اوپر کے تمام ملازمین حاصل ھونے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائیں گے اور اسکے بعد اسکی ویلو بورڈ آف ریونیو اور کچھ دیگر ایکسپرٹ جو کابنہ ڈوثرن کے پینل پر ھونگے ان سے لگوائی جائے گی۔ اور پھر جو ویلیو لگے گی اس کا 50% دے کر جس شخص کو وہ گفٹ ملا ھے وہ رکھ سکتا ھے۔
اب اس نظام میں ویلیو کیسے اور کس کی مرضی سے لگتی ھو گی یہ تو ہم سب اندازہ لگا ہی سکتے ہیں۔
اور گر وہ تحفہ وصول کرنے والا تحفہ نہ رکھے تو پھر سال میں دو مرتبہ ان تحائف کی نیلامی کی جاتی ھے جس میں صرف کیبنٹ ڈوثرن کے گریڈ چار سے اوپر کے ملازمین اور صدر۔ وزیراعظم۔ وزرا۔ اور MNA وغیرہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اسکے بعد بھی اگر توشہ خانہ میں کچھ بچ جائے تو پھر اوپن نیلامی ھوتی ہے۔ جس میں پھر عام آدمی بھی حصہ لے سکتا ھے۔
یہ تو ھے قانون وہ بھی خواص کے لئے الگ اور نچلے درجے کے ملازمین اور عوام کے لئیے الگ۔
اب قانون سے ہٹ کر ھوتا یہ ھے کہ بڑے ہاتھی اس قانون کو بھی روند کر نکل جاتے ہیں اور قیمتی تحائف کبھی بھی توشہ خانہ میں جمع نہیں کرواتے اور سیدھا گھر لے جاتے ہیں یا اگر کاغذات کا پیٹ بھرنا ھو تو بہت ہی کم ویلیو لگوا کر اس کا 50%جمع کروا دیتے ہیں۔
یاد رہے کے 2018 سے پہلے ٹوٹل ویلیو کا 15% جمع کروایا جاتا تھا۔
تقریبا سبھی سابقہ حکمرانوں کے خلاف توشہ خانہ سے خلاف قانون تحائف لینے کے کیس بھی زیر سماعت ہیں جنکا کبھی فیصلہ نہیں ھوتا جبکہ ہماری قابل احترام عدلیہ دن رات کھلی ھوئی ھے۔
عمران خان کہ معاملہ میں یہ ھے کہ اس نے رولز کے مطابق تحائف توشہ خانہ سے رکھے ہیں۔ لیکن میرے خیال کے مطابق پی ٹی آئی کیونکہ ہائی مورل گراؤنڈ پر کھڑی ھے عمران خان کو یہ تحائف قیمتا بھی نہیں رکھنے چاہیے تھے اور اگر رکھ لئیے تھے تو پھر بیچنے نہیں چاہیے تھے۔
بہر حال اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں۔ صرف عوام کو بےوقوف بنانے کے لئیے ایک دوسرے کو بلا ثبوت لتاڑ رہے ہیں۔
نوٹ۔ یہ بھی قانون ھے کہ یہ آفیشل سیکرٹ ھے ان تحائف کے بارے میں یہ سب زبانی الزمات تو لگاتے رہیں گے لیکن کبھی بھی آفیشل لسٹ سامنے نہیں لے کر آئیں گے کہ کس نے کب توشہ خانہ سے کیا حاصل کیا۔
اور سیاسی ورکر بنا سوچے سمجھے اپنے لیڈروں کی پیروی میں دوسروں پر تو الزام لگائیں گے اوراپنے پارٹی لیڈرز کو ڈیفنڈ کرتے رہیں۔
تو لگے رہو بھائیو!

دوست گروپ
15/10/2021

دوست گروپ

25/12/2020

Wo samar tha meri DUA ka,
Usse kisne apna bana liya,
Meri neend kisne ujar di
Mera khwab kisne chura liya,
Tujhe kya bataon ay dilnasheen,
Tere ishq mai teri yad mai,
kabhi guftagu rahi phool se
Kabhi chand chhat par bula liya,
Meri chand hone ki hasrat,
Meri khushbo hone ki khwahish,
Tu juda howa to yun laga
maine zindagi ko gunwa diya,,,,

19/10/2020

ہم اور سوشل میڈیا کا استمعال
آپ کوئی تصویر لگا دیں خاص طور پر اگر کوئی خاتون اپنی تصویر لگا دے۔یا کوئی بھی سیاسی جماعت اپنے سوشل میڈیا کی طرف سے بنائی گئی فیک ویڈیوز اور پراپیگنڈا تصاویر اپ لوڈ کریں تو متعلقہ سیاسی جماعتوں کے کارکن فرض سمجھ بلا تحقیق شیئر کرتے ہیں۔
یا اگر کسی کو کافر قرار دینا ھو یا لعنت بھیجنی ھو تو یہ بھی ہم سب کا مذہبی فریضہ اور عین عبادت ھے۔
یا پھر بادلوں میں کسی بھیگن میں کسی جلی ھوئی روٹی میں اللہ محمد کا نام تلاش کر کے اسے شئیر کر کے جنت واجب کرواتے ہیں۔
لیکن اگر کوئی ایشوز پر بات کرے لکھے تو ہم وہ تحریر پڑھنے کی زحمت بھی گوارا نہیں کرتے۔
محمد سعید ثاقب ایڈووکیٹ

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

03028672242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law&help associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Law&help associates:

Share