Visa Services All Over The World

Visa Services All Over The World ہمارا یہ پیج بیرون ممالک جانے والے بے روزگار افراد کی جاب میں مدد کرنے کے لیے بنایا گیا ہے

صحراۓ صحارا میں ایک افسوسناک سانحے کے نتیجے میں کم از کم 49 افراد پیاس اور شدید گرمی کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔غیر ملک...
07/06/2026

صحراۓ صحارا میں ایک افسوسناک سانحے کے نتیجے میں کم از کم 49 افراد پیاس اور شدید گرمی کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افراد مالی سے نائجر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ان کا ٹرک صحرا کے وسط میں خراب ہو گیا۔ دور دراز اور دشوار گزار علاقے میں مدد نہ پہنچنے کے باعث مسافر کئی روز تک پانی اور خوراک سے محروم رہے۔

رپورٹس کے مطابق شدید گرمی اور پانی کی قلت کے باعث متعدد افراد دم توڑ گئے، جبکہ امدادی ٹیموں نے بعد ازاں متاثرہ افراد کی تلاش اور ریسکیو کارروائیاں شروع کیں۔

صحارا دنیا کے گرم ترین اور خطرناک صحراؤں میں شمار ہوتا ہے، جو براعظم افریقہ کے شمالی حصے میں واقع ہے، جہاں پانی کی کمی اور سخت موسمی حالات مسافروں کے لیے جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

06/06/2026

‏یکم جون کو سعودی ائیر لائن سے لاہور واپس آنے والے حاجیوں میں سے 87 حاجیوں کا سامان ائیر لائن ساتھ لانا بھول گئی ،
سامان دو دن بعد کارگو کے ذریعے آیا ،
جن حاجیوں کا سامان رہ گیا تھا ،ان کے مطابق کارگو والوں نے سامان کسٹم والوں کے حوالے کردیا ہے اور کسٹم والے اب حاجیوں سے سامان کے عوض پیسے مانگ رہے ہیں ،
متعلقہ حکام نوٹس لیں
مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے حاجی لاہور صرف سامان کے لیے بیٹھے ہیں

سعودیہ، عمان، دبئی، بحرین، کے میڈیکل ٹوکن ہم سے نکلوائیں،سعودیہ جانے کے لیے نیو ٹیک ٹیسٹ فوری پاس کریں!نیو ٹیک (NAVTTC) ...
05/06/2026

سعودیہ، عمان، دبئی، بحرین، کے میڈیکل ٹوکن ہم سے نکلوائیں،
سعودیہ جانے کے لیے نیو ٹیک ٹیسٹ فوری پاس کریں!
نیو ٹیک (NAVTTC) ٹیسٹ پاس کریں۔ پہلی ہی کوشش میں 100% کامیابی کی ضمانت!
کیا آپ سعودی عرب جا کر اپنا مستقبل روشن کرنا چاہتے ہیں؟ نیو ٹیک ٹیسٹ کی فکر چھوڑیں اور آج ہی ہم سے رابطہ کریں! ہم فراہم کرتے ہیں ٹوکن کے حصول سے لے کر ٹریننگ اور ٹیسٹ پاس کروانے تک کی مکمل سہولت۔

ٹیلی کام، آئی سی ٹی لائنز انسٹالر، آئی سی ٹی سروسز ٹیکنیشن۔
کنسٹرکشن ورکر، ٹائل سیٹر، پلاسٹرر، پینٹر۔
ٹیکنیکل و جنرل ورکرز: پلمبر، پیکنگ ورکرز، لوڈنگ ان لوڈنگ۔
لکڑی کا کام: کارپینٹر، فرنیچر اسمبلنگ ورکر۔
ڈرائیور۔ اور دیگر شعبہ جات
ہماری خدمات:
✅ ٹوکن سروس: نیو ٹیک ٹیسٹ کے ٹوکن کا حصول۔
✅ چند دن میں مکمل ٹریننگ: تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی عملی (Practical) ٹریننگ۔
✅ کامیابی کی ضمانت: ٹیسٹ پاس کروانے کی مکمل ذمہ داری ہماری۔
✅ سرٹیفکیٹ: نیو ٹیک (NAVTTC) سے منظور شدہ سرٹیفکیٹ جو آپ کے ویزا کے لیے لازمی ہے۔
ابھی رابطہ کریں، صرف چند دن ٹریننگ حاصل کریں اور سعودیہ روانگی کی راہ ہموار کریں!
📞 فون و واٹس ایپ: 03444491588

سعودیہ، دوبئی، عمان، بحرین، کے میڈیکل کے ٹوکن اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں  نیوٹیک ٹوکن نکلوانے کے لیے رابطہ فرمائیں ...
23/02/2026

سعودیہ، دوبئی، عمان، بحرین، کے میڈیکل کے ٹوکن اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
نیوٹیک ٹوکن نکلوانے کے لیے رابطہ فرمائیں نیز ڈن بیس کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

23/12/2025

ٹکٹ، عمرہ، تمام ممالک کے ویزے اور خرچہ بھی انتہائی مناسب ہے۔ رابطہ 03444491588

ورک ویزے پر بیرون ملک جانے کے لیے نئی شرط، ’پاک سافٹ سکلز‘ رجسٹریشن لازمپاکستان سے ورک ویزہ پر بیرونِ ملک جانے والے شہری...
18/11/2025

ورک ویزے پر بیرون ملک جانے کے لیے نئی شرط، ’پاک سافٹ سکلز‘ رجسٹریشن لازم

پاکستان سے ورک ویزہ پر بیرونِ ملک جانے والے شہریوں کے لیے 19 نومبر سے ’پاک سافٹ سکلز‘ پر رجسٹریشن لازم قرار دی گئی ہے۔
وزارتِ سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل، ترقی اور بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق ایسے افراد جو سرٹیفکیٹ حاصل نہیں کر سکیں گے یا پھر رجسٹریشن نہیں کر سکیں گے، انہیں پاسپورٹ پر پروٹیکٹر سٹیمپ جاری نہیں کیا جائے گا۔
اس سے مراد یہ ہے کہ اب وہ پاکستانی جو ورک ویزا پر بیرون ممالک جائیں گے، انہیں پروٹیکٹریٹ کی جانب سے کلیئرنس اسی صورت میں ملے گی جب ان کے پاس یا تو پاک سکلز پلیٹ فارم کا سرٹیفکیٹ ہو گا یا پھر کم از کم وہاں رجسٹریشن کروائی ہو گی۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق اس پروگرام کا مقصد ورکرز کو قانونی تحفظ فراہم کرنا، غیرقانونی ملازمت اور سمگلنگ سے بچانا، ان کی مہارت بڑھانا اور بیرونِ ملک کام کے ماحول سے آگاہ کرنا ہے۔

*پاک سافٹ سکلز پر رجسٹریشن سے کیا مراد ہے؟*
19 نومبر 2025 سے بیرونِ ملک ویزا پر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے حکومتِ پاکستان نے ایک نیا پروگرام نافذ کیا ہے جس کا مقصد ورکرز کو قانونی اور حفاظتی تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اس کے تحت تمام ورک ویزا ہولڈرز کے لیے پاک سکلز پلیٹ فارم پر اپنی رجسٹریشن کروانا لازمی ہوگا۔

رجسٹریشن کے بغیر پاسپورٹ پر پروٹیکٹر سٹیمپ جاری نہیں کی جائے گی۔ رجسٹریشن کے دوران شہری اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں گے جیسے شناختی کارڈ نمبر، پاسپورٹ نمبر، تعلیمی قابلیت اور بیرون ملک متوقع مراعات کی تفصیلات۔

رجسٹریشن کے بعد متعلقہ دفتر درخواست کی تصدیق کرے گا اور پاسپورٹ پر پروٹیکٹر سٹیمپ لگا دی جائے گی۔ یہ سٹیمپ ورکرز کو بیرون ملک کام کے دوران قانونی تحفظ اور سہولت فراہم کرے گی۔

اس پروگرام کا ایک اور اہم حصہ سافٹ سکلز ٹریننگ ہے جو آن لائن فراہم کی جاتی ہے۔ اس تربیت میں ورک ویزا ہولڈرز کو پیشہ ورانہ ماحول، ٹیم ورک، ثقافتی اختلافات اور کام کرنے کے مناسب طریقے سکھائے جاتے ہیں تاکہ وہ بیرون ملک بہتر طور پر کام کر سکیں اور اپنے حقوق کا تحفظ کر سکیں۔ سافٹ سکلز کورس مکمل کرنے کے بعد ایک ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے جو پروٹیکٹر اسٹیمپ کی پروسیسنگ کے لیے لازمی ہے۔

*شہری سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟*
ورکر ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے او ای سی سافٹ سکلز ٹریننگ ایک آن لائن پروگرام ہے جس کا مقصد شہریوں کو بیرون ملک کام کے لیے تربیت دینا اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے سب سے پہلے softskills.oec.gov.pk پر اپنا اکاؤنٹ بنانا ہوگا جس میں شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور دیگر ذاتی معلومات فراہم کرنی ہوں گی۔

بیورو آف امیگریشن کے مطابق رجسٹریشن کے بعد شہری مختلف ماڈیولز منتخب کریں گے، جیسے کمیونیکیشن، ٹیم ورک، لیڈرشپ اور پیشہ ورانہ رویے، اور ہر ماڈیول کی ویڈیوز اور لیکچر دیکھیں گے۔ ماڈیولز کے اختتام پر مختصر ٹاسک یا کوئزز مکمل کرنا ضروری ہوں گے اور آخر میں ایک آن لائن ٹیسٹ دیا جائے گا۔
ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا جو ورک ویزا پروسیسنگ یا پاسپورٹ پر پروٹیکٹر اسٹیمپ کے لیے لازمی ہوگا۔ واضح رہے اس ٹریننگ کی کوئی فیس مقرر نہیں کی گئی۔

تاہم یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اس سے قبل آخری تاریخ ستمبر کے وسط تک مقرر کی تھی کہ جن شہریوں کے پاس یہ سرٹیفکیٹ یا رجسٹریشن نہیں ہو گی، انہیں پروٹیکٹر سٹیمپ جاری نہیں کی جائے گی، لیکن بعد ازاں اس تاریخ کو بھی آگے بڑھا دیا گیا تھا۔

لیکن فی الحال اس مرتبہ کوئی توسیع نہیں کی گئی، لیکن حکام بتاتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ اس ڈیڈ لائن میں آگے کوئی توسیع کر دی جائے کیوں کہ حکومت کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کو اس ٹریننگ اور اس کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے بعد ایک حتمی ڈیڈ لائن مقرر کی جائے۔

اردو نیوز نے امیگریشن کے ماہرین سے بھی بات کی ہے اور حکومت کی جانب سے سافٹ سکلز ٹریننگ اور پھر اس کی سرٹیفکیشن کے حوالے سے جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس کے بنیادی مقاصد کیا ہیں اور اس کے کیا فوائد یا نقصانات ہیں؟

کراچی سے تعلق رکھنے والے امیگریشن کے وکیل یاسر شمس نے اس حوالے سے اردو نیوز کو بتایا کہ ’ان کے خیال میں پہلے ہی پروٹیکٹریٹ کی سٹیمپ اور دیگر لوازمات کافی تھے اور اس نئی سرٹیفیکیشن یا ٹریننگ کی شاید اس قدر ضرورت نہیں تھی۔‘

تاہم انہوں نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ اس سے شہریوں کے لیے ویزا پروسیسنگ مہنگی ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونِ ملک ورک ویزا کے لیے شہری کا انٹرویو اور اس کی مہارتیں جانچنے کے بعد ہی ویزا جاری کیا جاتا ہے۔

اسی طرح امیگریشن کے حوالے سے خدمات فراہم کرنے والے ماہر ارسلان ناصر بھی یہ سمجھتے ہیں کہ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ عملی طور پر زیادہ سے زیادہ پاکستانی ورکرز کو میرٹ پر بیرونِ ملک بھیجنے کے لیے کوئی خاص اقدامات تو نہیں کر رہا تاہم کچھ عرصہ بعد نئی چیزیں متعارف کروا دی جاتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ’پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کے لیے مختلف کیٹگریز کے ورک ویزا ہوتے ہیں۔ موجودہ تربیت متنوع پروگراموں کے ساتھ کس طرح ہم آہنگ ہوگی اور درخواست گزاروں کی سکلز کیسے بڑھائے گی، اس حوالے سے بھی مجھے اس فیصلے کی زیادہ سمجھ نہیں آ رہی۔

مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaMygvUElaguy37NOk2F

31/10/2025

سعودی عرب نے نئی عمرہ ویزہ پالیسی متعارف کردی، عرب میڈیا

ایک ماہ کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے پر ویزہ کینسل کردیا جائے گا، عرب میڈیا

اس سے پہلے ویزہ جاری ہونے کے بعد انٹری کی مہلت 3 ماہ تھی، عرب میڈیا

پاکستان پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ، 96 ویں نمبر پر آگیا
30/07/2025

پاکستان پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ، 96 ویں نمبر پر آگیا

11/07/2025

*فوری ضرورت برائے سعودی*

*اسلام آباد وکالہ موجود ہے*

*ضرورت برائے جنرل ورکرز*

*انٹرویو جاری ہیں*

*ویزہ ٹریڈ لیبر عامل انشاءت*

*مپنی کا اپنا کام ہے*

*پٹھان بھائیوں سے معذرت*

*1200 + 300 اور ٹاہم*

*کوئی بھی کام کمپنی بولے کرنا ھوگا*

*ڈیوٹی 10 گھنٹے + اور ٹاہم*

*عمر کی 21 سے 40 سال تک*

*رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ اقامہ بذمہ کمپنی کھانا اپنا*

*مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو فالو کریں 👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaMygvUElaguy37NOk2F
*رابطہ واٹس ایپ 03444491588*

Address

Office # F27
Rawalpindi
00666

Telephone

+923444491588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visa Services All Over The World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visa Services All Over The World:

Shortcuts

Share