Legal Aid Desk

Legal Aid Desk Where there is a wrong, there is a remedy.

راناثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا
25/08/2025

راناثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا

17 سالہ ٹک ٹاکر اپنی سوشل میڈیا سرگرمیوں کے لیے مشہور تھیں، ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر تقریباً 8 لاکھ فالوورز اور انسٹاگرام ...
25/08/2025

17 سالہ ٹک ٹاکر اپنی سوشل میڈیا سرگرمیوں کے لیے مشہور تھیں، ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر تقریباً 8 لاکھ فالوورز اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تقریباً 5 لاکھ فالوورز تھے۔

لیگی ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز کا سی سی ڈی پر پانچ کروڑ روپے چرانے کا الزام عائد ایس ایچ او چونترہ سمیت دیگر اہلکاران ...
08/08/2025

لیگی ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز کا سی سی ڈی پر پانچ کروڑ روپے چرانے کا الزام عائد ایس ایچ او چونترہ سمیت دیگر اہلکاران گھر میں داخل ہوئے اور پانچ کروڑ چوری کر لی درخواست میں موقف

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کو نااہلی کے بعد ڈی نوٹیفائی کر دیا گیاآرٹیکل 63 کے تحت شبلی فراز کی سینیٹ رکنیت ختمالی...
08/08/2025

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کو نااہلی کے بعد ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا
آرٹیکل 63 کے تحت شبلی فراز کی سینیٹ رکنیت ختم
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے بعد سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہوگیا
سینیٹ سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
شبلی فراز کی نااہلی کا اطلاق 5 اگست سے ہوگا
شبلی فراز سینیٹ رکنیت سے فارغ، اپوزیشن لیڈر کی نشست خالی
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نشست 5 اگست 2025 سے خالی تصور کی جائے گی

لاہور ہائی کورٹ کا پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ میں بریت اور خارج شدہ مقدمات ظاہر نہ کرنے کا حکمOnce an accused has been acqui...
08/08/2025

لاہور ہائی کورٹ کا پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ میں بریت اور خارج شدہ مقدمات ظاہر نہ کرنے کا حکم

Once an accused has been acquitted by a competent court of law, he is to be considered, in the eye of law, entirely absolved of the allegations levelled against him. In such eventuality, any continuous reference or inclusion of the relevant FIR in official documents such as a character certificate, despite a conclusive acquittal of an accused is unwarranted. Such a practice not only violates the individual’s constitutionally protected right to human dignity under Article 14 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, 1973 but also imposes a lasting and unjust stigma upon a citizen who has been exonerated through due judicial process.
once a person has been acquitted and the order has attained finality, any act by public authorities that continues to associate that individual with a criminal allegation undermines not only the acquittal itself but also the foundational principles of fairness, dignity, and presumption of innocence. Therefore, the petitioner is entitled to a Police Character Certificate that reflects his acquittal and the absence of any subsisting criminal liability.
WP 40844/25.
Abdul Rehman Faryad Vs Govt. of the Punjab etc.
18-07-2025
2025 LHC 5162

دادا کی جائیداد میں یتیم پوتے پوتیاں وراثت کے حقدار ہیں۔2017 SCMR 1476
08/08/2025

دادا کی جائیداد میں یتیم پوتے پوتیاں وراثت کے حقدار ہیں۔

2017 SCMR 1476

A special anti-terrorism court (ATC) in Faislabad sentenced on Thursday top Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leaders to up...
31/07/2025

A special anti-terrorism court (ATC) in Faislabad sentenced on Thursday top Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leaders to up to 10 years in prison in cases pertaining to May 9 protests.

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
30/07/2025

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا اہم فیصلہوالد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن نہ دینے کا س...
30/07/2025

طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
والد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن نہ دینے کا سندھ حکومت کا سرکلر کالعدم قرار
سندھ حکومت کا 2022 کا امتیازی سلوک والا سرکلر غیر قانونی ہے،سپریم کورٹ
بیٹی کی پنشن شادی کی حیثیت پر نہیں حق کی بنیاد پر دی جائیگی،سپریم کورٹ
بیٹی کی پنشن کیلئے والد کی وفات سے پہلے یا بعد کا معاملہ غیر متعلقہ ہے،سپریم کورٹ
جسٹس عائشہ ملک نے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا
پنشن خیرات نہیں ، سرکاری ملازم کا قانونی حق ہے ،سپریم کورٹ
پنشن کا حق اہلخانہ کو منتقل ہوتا ہے اور اس میں تاخیر جرم ہے،سپریم کورٹ

30/07/2025
قبل از گرفتاری ضمانت مسترد پر فوری گرفتاری لازمی قرار۔
28/07/2025

قبل از گرفتاری ضمانت مسترد پر فوری گرفتاری لازمی قرار۔

دفعہ 354 اے کے تحت اب سزائے موت نہیں عمر قید ہوگیسینیٹ نے فواجداری قوانین ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا
22/07/2025

دفعہ 354 اے کے تحت اب سزائے موت نہیں عمر قید ہوگی
سینیٹ نے فواجداری قوانین ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا

Address

Rawalpindi
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Aid Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category