12/08/2023
"وکیلوں کو برا کہنے والوں کے لیے عرض ہے اگر یہ وکیل نہ ہوں تو پولیس تم لوگوں کو کچا کھا جائے, جب تمہارے مقدمات درج نہیں ہوتے تب تمہیں وکیل یاد آتے ہیں, جب عدالت تمہاری بات نہ سنے تو وکیل یاد آتے ہیں , یہ وکیل نہ ہوتے تو, ججز تمہیں عدالت نہ داخل ہونے دیں, جب تمہاری عورتیں خود سر ہو کر خلع کا دعوی کرتی ہیں تمہیں وکیل یاد اتا ہے, جب تم نوکری سے نکالے جاتے ہو ,تمہیں وکیل.یاد آتے ہیں, جب کسی جج پر برا وقت آتا ہے , اسے بھی وکیل ھی یاد آتے ہیں, جب پولیس والے تمہاری تلاشی لیتے ہیں تو وکیل یاد آتے ہیں, جب تمہیں تھپڑ مارتے ہیں تو وکیل یاد اتا ہے, ھمیں فخر ہے اپنے وکیل ہونے پر اور اللہ کا شکر ھے کہ اس نے ھمیں اپنا وصف دے کر اس دنیا میں بھیجا,
جن کو لگتا ھے وکیل غلط ہیں وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔
ہر محکمے ہر پیشے میں شر پسند ، رشوت خور ،غلط رائے دینے والے ، اپنے پیشے سے ناانصافی کرنے والے ہوتے ہیں ۔
لیکن شاید کورٹ کچہری میں عوام کا استحصال زیادہ ہوتا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حق پر ہمیشہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔.....