13/10/2026
2022 SCMR P .270
وہ تمام نوجوان ہائی کورٹ کے وکلاء جن کو ابھی سپریم کورٹ کا لائسنس/انرومنٹ نہیں ہوئی ہے وہ سپریم کورٹ کے رولزریگولیشن کے مطابق اجازت پر کیس کی پیروی کرسکتا ہے۔
2022 SCMR P .270
اگر کوئی وکیل سپریم کورٹ میں بطور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انرول نہ ہے تو وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں اس وجہ سے پیش ہوسکتا ھے کہ وہ اس کیس میں بطور ایڈووکیٹ دیگر ماتحت عدالتیں میں پیش ہوتا رہا تھا اور وہ کیس کے حقائق سے اچھی طرح واقف تھا اور متاثرہ فریق نے بھی سپریم کورٹ کا وکیل نہ کیا ہوا تھا تو اس ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی اجازت لینے کی درخواست دائر کی تو سپریم کورٹ نے اس وکیل کو پیش ہونے کی اجازت دے دی۔
With the permission of Supreme Court، Advocate high court could be appeared before Supreme Court