29/03/2026
چیئرمین وزیرِ اعلیٰ انسپکشن ٹیم پنجاب و ایم پی اے
راجہ محمد حنیف صاحب نے آج یونین کونسل نمبر 22 کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے اہلِ علاقہ سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کے افسران کو فوری طور پر مسائل کے حل کے احکامات جاری کیے۔
دورے کے دوران فوکل پرسن یونین کونسل 22 راجہ فضل زاہد صاحب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔