Abuturab Law LLP

Abuturab Law LLP Get free legal consultation on a single click, A project of Abu Turab Law Company

16/02/2026

⚖️ AlhamdulAllah Justice Served: A Major Win for Team Abuturab Law LLP

Success in the courtroom is never a coincidence; it is the result of meticulous preparation, legal expertise, and an unwavering commitment to the truth.
We are proud to announce that in the case of Noman Gul vs. The State, the court of Mr. Malik Noor Khan (Learned ASJ Rawalpindi / Judge Model Court) has ordered a full acquittal. Despite the serious allegations involving the possession of 10kg of Charas, the prosecution's case could not stand against the weight of the law.
As the Main Counsel, it was a privilege to lead this defense with the exceptional assistance of our brilliant young litigator, Mr. Muhammad Muntazir Mehdi, Advocate. This victory reinforces our belief that every individual deserves a robust defense and a fair trial.
Congratulations to the client Mr Noman Gul, his family and the entire team at Abuturab Law LLP!

بیرسٹر میاں علی اشفاق صاحب کامیں ہمیشہ فین رہا ہوں ، علامہ صاحب کے شعر" کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئی دیتے ہیں " کے مصداق...
30/12/2025

بیرسٹر میاں علی اشفاق صاحب کامیں ہمیشہ فین رہا ہوں ، علامہ صاحب کے شعر" کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئی دیتے ہیں " کے مصداق اگر میاں صاحب کو اللہ پاک کی ذات نے اتنی عزت اور شہرت عطا کی ہے تو وہ اس قابل تھے تبھی یہ ممکن ہوا، گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب ایک درخواست کو لے کر جو واویلا کیا جارہا تھا بادی النظر میں سے ہی پتا چل رہا تھا کہ وہ مہم صرف اور صرف انکی شہرت سےخائف ہوکر چلائی جارہی تھی ، قانون کے ادنی سے طالبعلم سے بھی اگر درخواست لکھوائیں تو وہ اس درخواست سے بہتر درخواست لکھ دے گا چہ جائیکہ بیرسٹر صاحب جیسا کہنہ مشق وکیل ہو اور وہ ایسی درخواست لکھے، اور اس بات کی تصدیق مذکورہ ایف آئی آر سے ہورہی ہے جس کے مندرجات اور درخواست کے مندرجات میں واضح فرق ہے ، جسٹس قاضی امین مرحوم کے متعلق ہمارے سیئنرز ایک بات بتایا کرتے تھے کہ انکا ایک مشہور قول تھا " میرے مرنے کی دعا نہ کرو بلکہ اتنی محنت کرو کہ میرے مقابل کھڑے ہوسکو" ، تو ہمیں بھی بیرسٹر صاحب پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے آپ کو اتنا گروم کرنا چاہیے کہ کل کلاں ہم بھی کلائنٹس کی فرسٹ پرریفرینس ہوں،

Alhamdulillah!We are delighted to announce a significant victory for justice: Abuturab Law LLP has successfully secured ...
18/12/2025

Alhamdulillah!
We are delighted to announce a significant victory for justice: Abuturab Law LLP has successfully secured acquittal for our clients in a serious case involving allegations of first-degree murder.
The honorable acquittal was granted by Ms. Afshan Ijaz Sufi, Learned Additional Sessions Judge, Model Court, Rawalpindi.
This outcome would not have been possible without the unwavering dedication, strategic expertise, and tireless efforts of our lead defense counsel, Mr. Irshad Bukhari, Advocate High Court, supported by our talented associates Mr. Muntazir Mehdi and Mr. Mutahir, Advocates.
At Team Abuturab Law LLP, we say it, we deliver it. ✌️

02/11/2025

پنجاب بار کے منتخب شدہ اراکین کی موجودہ صورتحال پر مرشدخان کی طرف سے نسخہ 😂

23/10/2025

General Secretary District Bar Association Attock announced his precious support and vote for Syed Hassan Abbas Hamdani ( Serial No .21("), Candidate for MPBC election 2025-30( Rawalpindi seat) ❤️
Vote to Serial number 21
Vote for Hassan

جب آپ وکیل ہوں اور آپ کو ہفتے کی رات پتہ چلے آپ کے ح ---دوستوں نے کوئی نیا پنگا کردیا ہے ،
12/10/2025

جب آپ وکیل ہوں اور آپ کو ہفتے کی رات پتہ چلے آپ کے ح ---دوستوں نے کوئی نیا پنگا کردیا ہے ،

بعض لوگوں کو ایک انجانی سی خارش ہوتی ہے جس کا اظہار کہیں نہ کہیں جاکر کرنا ہوتا ہے ، اسی میں سے ایک ان دنوں اس طرح کے مو...
29/08/2025

بعض لوگوں کو ایک انجانی سی خارش ہوتی ہے جس کا اظہار کہیں نہ کہیں جاکر کرنا ہوتا ہے ، اسی میں سے ایک ان دنوں اس طرح کے مواد کا چلنا ہے کہ مزار والے خود کو نہیں بچا سکے وغیرہ وغیرہ ، پہلی بات تو یہ کہ کوئی بھی مسلمان اس نیت سے تو مزارات پر جاتا ہی نہیں کہ یہ حاجت رواء ہیں ، حاجت رواء توبلاشرکت غیرے صرف ایک ہی ذات ہے ، مزارات پر تو مسلمان اس پاک ذات کے برگزیدہ بندوں کی تکریم کیلئے جاتے ہیں اور ان پاک ہستیوں کے توسل سے بارگاہ الہی سے استمداد طلب کرتے ہیں دوسری بات اگر اسی چیز کو لیاجائے کہ مزار والے مزارات کو نہیں بچا سکے تو یہی اعتراض نعوذ بااللہ ذات الہی پر بھی آجانا کیونکہ حالیہ سیلاب میں مساجد بھی سیلاب برد ہوئیں بلکہ 638 عیسوی اور 779 عیسوی کے سیلاب ابھی بھی تاریخ کا حصہ ہیں جب سیلاب نہ صرف مسجد الحرام میں داخل ہوا بلکہ مسجد الحرام کی دیواریں تک گریں تو کیا پھر نعوذباللہ وہ مالک جہاں بھی آپکی اس بھدی لاجک کے مطابق اپنے گھر کو نہ بچا سکا ، لہذا سیلاب کو قدرتی آفت رہنے دیں اور ہر اپنے بغض کو کسی اور وقت پر اٹھا رکھیں ،

A public service message
22/08/2025

A public service message

جج کہلائے جانے والے فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔انصاف کو ہمدردی اور محبت کے ساتھ جوڑنے کا جو سبق انہوں ...
21/08/2025

جج کہلائے جانے والے فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انصاف کو ہمدردی اور محبت کے ساتھ جوڑنے کا جو سبق انہوں نے دیا، وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

سال 2025-26 کلئے دیت کی مقرر کردہ رقم کا نوٹیفیکیشن جاری
19/08/2025

سال 2025-26 کلئے دیت کی مقرر کردہ رقم کا نوٹیفیکیشن جاری

پیرا فورس میں بحثیت ایس ڈی ای او بھرتیاں عمر کی حد 35 سال تعلیم بیچلر آخری تاریخ : 25 اگست
18/08/2025

پیرا فورس میں بحثیت ایس ڈی ای او بھرتیاں
عمر کی حد 35 سال
تعلیم بیچلر
آخری تاریخ : 25 اگست

کے پی کے اور بلوچستان سے مسلسل آنے والی خبریں کچھ زیادہ اچھی نہیں ، اللہ پاک آسانی والا معاملہ کریں اور ہم وطن بھائیوں ک...
15/08/2025

کے پی کے اور بلوچستان سے مسلسل آنے والی خبریں کچھ زیادہ اچھی نہیں ، اللہ پاک آسانی والا معاملہ کریں اور ہم وطن بھائیوں کی مشکلات آسان فرمائیں

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 17:08
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923330430302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abuturab Law LLP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share