RRR Law Firm

RRR Law Firm RRR Legal Based Law Firm Provides Legal Services in Rawalpindi/Islamabad Deals in Criminal, Civil, Family, Corporate, Income Tax, Nab, Fia, Banking.

Golden Opportunity.
25/03/2019

Golden Opportunity.

Fbr issued new notification regarding Tax return.
16/03/2019

Fbr issued new notification regarding Tax return.

15/03/2019
10/03/2019

ریلی اگر واقعی عورتوں کے حق میں ہوتی تو اس میں آویزاں کئے گئے پلے کارڈ جس پر لکھا تھا( میرا جسم میری مرضی) ( میں آزاد ہوں) کی بجائے ان پلے کارڈز پر درج ذیل نعرے تحریر ہوتے
1."مُجھے وراثت میں حصہ دو "
2. "تعلیم میرا حق ہے"
3. "گھر کے کاموں میں عورتوں کا ہا تھ بٹانا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سُنّت ہے. "
4. "بہترین مُسلمان وہ ہوتا ہے جو عورتوں کیساتھ اچھائی سے پیش آتا ہے. "
5." مومن مردوں اپنی آنکھیں نیچی رکھو. "
6. "عورت نہ صرف مرد کی بلکہ ریاست کی بھی ذمّہ داری ہے. "
7. "بآ عزت روزگار ہر عورت کا بُنیادی حق ہے. "
8."ماں کے قدموں تلے جنّت ہے. "
9. "بیٹیوں کو اچھی تعلیم اور تربیت دینے والا مرد جنّت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کا ساتھی ہے. "
10. "قیامت کے دِن تُم سے عورتوں کے حقوق بارے پوچھ گچھ ہوگی. "
11. "بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں. "
12۔ ہمارا احترام سوسائٹی پر فرض ہے
13۔لڑکیوں کی اچھی تربیت جنت کی ضمانت ہے۔
14۔ ہم مائیں بہنیں بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے
15۔ ہم شو کیس میں رکھے کھلونے یا مارکیٹ میں بکنے والی کوئی چیز یا ٹی وی پر چلنے والا اشتہار نہی بلکہ اک قابل عزت زندہ جیتی جاگتی حقیقت ہیں,
کل یہ جو سول سوسائٹی سڑکوں پر تھی انہی کے گھروں سے یہ خبریں نکلتی ہیں کہ کام والی بچی کے ساتھ یہ ظلم ہو، استری لگا دی، بازو توڑ دیے،
جو حقوق ہیں آپ کو ملنے چاہئیں لیکن اپنی گھٹیا لبرل ازم دکھانے کیلئے چھوٹے شہروں اور دیہات کی عورتوں کے کندھوں پر بندوق نہ رکھیں...
Copied

Nadra will issue Succession Certificate from Onwards.
10/03/2019

Nadra will issue Succession Certificate from Onwards.

09/03/2019

According to wedlock Policy Husband and wife has a right to work in one city.

Address

Office No 312 Sher Shah Soori Block District Court Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

923015115293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RRR Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RRR Law Firm:

Share