Rajput Law Associates.

Rajput  Law Associates. ADVOCATE SUPREME COURT OF PAKISTAN

تھانہ جاتلی کے منشیات  کیس میں نامزد ملزم محمد ارشاد کو ایڈیشنل سیشن جج باسط علیم صاحب نے بری کر دیا ،مقدمہ کی پیروی نام...
31/08/2026

تھانہ جاتلی کے منشیات کیس میں نامزد ملزم محمد ارشاد کو ایڈیشنل سیشن جج باسط علیم صاحب نے بری کر دیا ،

مقدمہ کی پیروی نامور فوجداری وکیل راجہ محمد جواد ارسلان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کی ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی کے معروف مقدمہ منشیات میں نامزد ملزم محمد ارشاد کے خلاف سال 2025 کو مقدمہ نمبر 489 بجرم9(1)3c تھانہ جاتلی میں درج ہوا جس میں محمد ارشاد کو نامزد FIRکیا گیا اور الزام لگایا گیا کہ ملزم سےبھاری مقدار (1620 گرام) چرس برآمد ہوئی جس پر ملزم کے وکیل راجہ محمد جواد ارسلان ایڈووکیٹ نے اپنے مدلل و مضبوط دلائل سے استغاثہ کا موقف جھوٹا ثابت کیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج باسط علیم نے ملزم کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے مورخہ 31 اگست 2026 کو ملزم کو باعزت بری فرما دیا۔

دنیا کی سب سے بڑی کامیابی کسی مقام یا دولت کا نام نہیں، بلکہ اپنی ماں کی مسکراہٹ، ان کی رضا اور ان کی دعاؤں کا حصول ہے۔ ...
27/07/2026

دنیا کی سب سے بڑی کامیابی کسی مقام یا دولت کا نام نہیں، بلکہ اپنی ماں کی مسکراہٹ، ان کی رضا اور ان کی دعاؤں کا حصول ہے۔ میری ماں میری زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہیں۔ یا اللہ! ان کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر سلامت رکھ، اور مجھے زندگی بھر ان کی خدمت اور خوشی کا ذریعہ بنا۔ آمین۔

Heartiest congratulations from the bottom of our hearts to Hon'ble Mr. Justice Barrister Munawar Duggal Sahib on his wel...
21/07/2026

Heartiest congratulations from the bottom of our hearts to Hon'ble Mr. Justice Barrister Munawar Duggal Sahib on his well-deserved elevation as a Judge of the Lahore High Court.
We pray that Almighty Allah grants Your Lordship wisdom, strength, and continued success in the noble discharge of your judicial responsibilities, and enables you to uphold justice, fairness, and the rule of law with distinction.
With best wishes,
RAJA Muhammad Jawad Arslan.
Advocate Supreme Court of Pakistan.

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ (الفلق:۵)’’(میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں) حسد کرنے والے کے شر سے..
22/06/2026

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ (الفلق:۵)
’’(میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں) حسد کرنے والے کے شر سے..

08/06/2026
Supreme Court of Pakistan with learned members of SCBAP.07.04.2024
07/04/2026

Supreme Court of Pakistan with learned members of SCBAP.
07.04.2024

اعتماد کا شکریہ۔
28/03/2026

اعتماد کا شکریہ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی مصروفیات
17/02/2026

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی مصروفیات

برادر محترم عقیل اختر راجہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کیساتھ علامہ اقبال ہال ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں ایک نشست۔23۔1...
23/12/2025

برادر محترم عقیل اختر راجہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کیساتھ علامہ اقبال ہال ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں ایک نشست۔
23۔12۔2025

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03325146521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajput Law Associates. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajput Law Associates.:

Shortcuts

Share