Zafar ul Hassan Joya Adv - PP11

Zafar ul Hassan Joya Adv - PP11 Zafar ul Hassan Joya Adv. | Legal Expert | PP11 | Service to Humanity Zafar ul Hassan Joya Advocate is a candidate for PP11 Punjab Assembly by Jamaat-e-Islami.

With a distinguished popularity in Rawalpindi Bar Council, Mr. Joya is recognized for his honesty, competence, and unwavering commitment to his patriotic duties as a citizen. Residing in Quaid-e-Azam Colony, UC Lakhan, he gained significant popularity in Rawalpindi through his dynamic team of dedicated workers and supporters.

10/02/2024

جب کبھی چھاتےہیں آفات کےبادِل کالے کام آتے  ہیں یہ درویش ترازو  والے !!!!
07/02/2024

جب کبھی چھاتےہیں آفات کےبادِل کالے
کام آتے ہیں یہ درویش ترازو والے !!!!

06/02/2024

Raja Zia ul Haq (President Youth Club) announces his support for Mian Aslam (NA-46) in Islamabad.

06/02/2024

جماعتِ اسلامی کی جانب سے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 11 جناب ظفر الحسن جوئیہ صاحب کی قیادت میں اڈیالہ روڈ تا لیاقت باغ ریلی نکالی گئی !

جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 11 ظفر الحسن جوئیہ راولپنڈی لیاقت باغ جلسہ سے خطاب کررہے ہیں -
04/02/2024

جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 11 ظفر الحسن جوئیہ راولپنڈی لیاقت باغ جلسہ سے خطاب کررہے ہیں -

چکری روڑ  راولپنڑی حاجی عبدالرشید خان و محمد ایوب خان ہاوس پختون برادری  Zafar ul Hassan Joya Adv - PP11 کی ملاقات۔۔۔۔بہ...
04/02/2024

چکری روڑ راولپنڑی حاجی عبدالرشید خان و محمد ایوب خان ہاوس پختون برادری Zafar ul Hassan Joya Adv - PP11 کی ملاقات۔۔۔۔
بہترین نشست
پوری برادری نے حمایت کی یقین دہانی کروائی۔۔۔

اہل کتاب ونگ جماعت اسلامی چک جلال دینظفر الحسن جوئیہ ایڈووکیٹ صاحب سے محبت کا اظہار
04/02/2024

اہل کتاب ونگ جماعت اسلامی چک جلال دین
ظفر الحسن جوئیہ ایڈووکیٹ صاحب سے محبت کا اظہار

  صوبائی اسمبلی حلقہ  11ظفر الحسن جوئیہ ایڈووکیٹ کی اپنے حلقہ میں سرگرمیاں کشمیر کالونی، گرجہ روڈ پر جہانگیر ماگرے صاحب ...
02/02/2024

صوبائی اسمبلی حلقہ 11
ظفر الحسن جوئیہ ایڈووکیٹ کی اپنے حلقہ میں سرگرمیاں

کشمیر کالونی، گرجہ روڈ پر جہانگیر ماگرے صاحب کے گھر جماعت اسلامی
کی میٹنگ ہوئی۔ اہل محلہ نے شرکت کی اور حمایت کی یقین دہانی کروائی ۔

۔

02/02/2024

⬅️   صوبائی اسمبلی حلقہ  11ظفر الحسن جوئیہ ایڈووکیٹ کی اپنے حلقہ میں سرگرمیاں گرینڈ الیکشن میٹنگ۔۔۔یونین کونسل دھمیال می...
02/02/2024

⬅️ صوبائی اسمبلی حلقہ 11
ظفر الحسن جوئیہ ایڈووکیٹ کی اپنے حلقہ میں سرگرمیاں
گرینڈ الیکشن میٹنگ۔۔۔
یونین کونسل دھمیال میں جماعت اسلامی کی گرینڈ میٹنگ
عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی صدر نیشنل لیبر فیڈریشن و امیدوار برائے قومی اسمبلی محترم شمس الرحمٰن سواتی نے خصوصی شرکت کی۔

Address

Garja Road
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar ul Hassan Joya Adv - PP11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share