Advocate Bilal Malik - Legal consultant

Advocate Bilal Malik - Legal consultant AllahhamdulelAllah

11/03/2026

For contact
03249075460

25/11/2025
25/11/2025

25/11/2025

اسلام علیکم۔۔
بہت ٹائم بعد فیسبک پیج کو ایکٹیو کرنے کا سوچ رہا ہوں
کس کس کو پوسٹ شو ہو رہی ہے؟؟

17/06/2023

Alhamdullilah reporting and interview on my Case...
الحمداللہ میرے کیس پر رپورٹنگ اور انٹرویو ہوا

کل چنیوٹ میں ایک دلال صحافی کو بیوہ خاتون نے دن دیہاڑے بھرے بازار میں قتل کردیا ۔۔۔ قتل کی وجہ کچھ عرصہ قبل خاتون کی طرف...
07/04/2023

کل چنیوٹ میں ایک دلال صحافی کو بیوہ خاتون نے دن دیہاڑے بھرے بازار میں قتل کردیا ۔۔۔ قتل کی وجہ کچھ عرصہ قبل خاتون کی طرف سے ڈی پی او کو لکھی گئی درخواست سے واضح ہے ۔۔۔ کہ اگر قانون حرکت میں آتا تو خاتون کو یہ انتہائی قدم نہ اٹھانا پڑتا ۔۔۔دوسری طرف دیکھا جائے تو صحافی کا کام خبر دینا ہے جب کہ بد قسمتی سے یہاں اکثریت اسے کاروبار بنا کر دلالی میں مصروف ہے ۔۔۔ڈریے اس وقت سے جب مظلوم خود انصاف لینے کا فیصلہ کر لے۔

Alhamdullilah for everything..Rawalpindi Courts 😍
03/04/2023

Alhamdullilah for everything..

Rawalpindi Courts 😍

خان کے ساتھ جانے والی دونوں جیمر گاڑیاں خراب۔ ایک گاڑی الٹ گئی۔ ایک جیمر گاڑی پنکچر، دوسرے کا ٹائر برسٹ۔ قافلے کی چار گا...
18/03/2023

خان کے ساتھ جانے والی دونوں جیمر گاڑیاں خراب۔ ایک گاڑی الٹ گئی۔ ایک جیمر گاڑی پنکچر، دوسرے کا ٹائر برسٹ۔ قافلے کی چار گاڑیاں ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اب قافلے میں کوئی جیمر گاڑی نہیں۔ یاد رہے کہ کل مریم نواز نے کہا تھا کہ بلٹ پروف گاڑی بھی اڑائی جا سکتی ہے۔ ریموٹ کنٹرول سے گاڑی اڑانے کے لیئے جیمر نہ ہونا اہم ہے

توشہ خانہ کا قانون: بلال احمد ملک ایڈووکیٹ  ہائی کورٹ 03325593978
17/03/2023

توشہ خانہ کا قانون:
بلال احمد ملک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03325593978

15/03/2023

کارکن نے پولیس کی گاڑی پر آگ پھینک دی

Address

Rawalpindi

Telephone

+923325593978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Bilal Malik - Legal consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Bilal Malik - Legal consultant:

Share