Public Health Safety workers Association APCA

Public Health Safety workers Association APCA District Health Authority Rawalpindi

24/12/2024

Alhamdulillah vice chairman YPA

19/11/2024

ہم پبلک ہیلتھ سیفٹی ورکر ایسوسییشن کی طرف سے ڈاکٹر حسین شاہ ترمذی صاحب ڈی ڈی ایچ او راول ٹاؤن کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ پاک سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے امین ثم امین

17/04/2023

Election 2023

17/04/2023

During Election 2023

ALHAMDULILLAH notified..Public Health Safety workers Association..
17/04/2023

ALHAMDULILLAH notified..Public Health Safety workers Association..

Ameeeen
09/04/2023

Ameeeen

09/04/2023
28/02/2023

السلام علیکم! جیسا کہ سب کے علم میں ہے کہ سیفٹی ہیلتھ ورکرز کے تمام عہدیداران کی مورخہ 27/2/23 کوDHO صاحب ڈاکٹر عامر شیخ کے ساتھ میٹنگ ہوئ ۔جس میں یہ *چارٹرڈ ف ڈیمانڈ* پیش ہوا۔ جس میں سب پہلی 👈ڈیمانڈ بیلنس کی تھی اس مہنگائی میں ایکٹیویٹیز کے لیے جو بیلنس کا بوجھ ڈالا گیا اس کیلیئے سم جلد ہی پروائیڈ کی جائیں گی. 2 # 👈سیزن میں اگر اتوار ایمرجنسی میں آن کرنا بھی پڑا تو ورکر کو لازماً ویک میں ایک چھٹی یا جمعہ کو لازماً چھٹی ملے گی یہ ڈاکٹر عامر شیخ نے کہا کہ ہفتہ میں ایک چھٹی 👌ورکر کا حق ہے۔3 #👈 یونیفارم اور سپروایزر کیلیئے موٹر سائیکل کے حوالے سے کمیٹی کو انہوں رپورٹ کرنے کا کہا ہے۔4 #👈یونین کی طرف سے یہ شق رکھی گئی کہ ایکٹیویٹیز پر پرسن کی بجائے پر ٹیم رکھی جائیں جس پر DHO صاحب نے کچھ وقت مانگا ہے۔ 5 # 👈جو ہیلتھ فیسلیٹی کے حوالے سےکہنے کو تو سینٹری پٹرول گورنمنٹ ملازم ہے لیکن ان کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا سلوک کیا جا رہا ہے علاج کی سہولت صرف کہنے کو ہے تمام ادویات اور ٹیسٹ کو پرائیویٹ کروائے جاتے ہیں۔براہ کرم اگر علاج کے دوران جو ٹیسٹ اور ادویات پرائیویٹ کروائے جائے اسکا بل پاس کر کے تنخواہ کے ساتھ ادا کیا جائے۔ اس پر 👌ڈاکٹر صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ اس کیلیئے کوئی ممکنہ حل نکالیں گے.6 # 👈158 سینٹری پٹرول جرنل ڈیوٹی کر رہے ہیں اس حوالے سے یونین نے یہ نقطہ نظر اٹھایا کہ ایک دم چند بندوں کو سسپنڈ نہ کیا جائے بلکہ قانونی طور پر سب کو فالو کرایا جائے قانون چند ورکرز کیلیئے نہیں بلکہ سب کیلئے برابر ہے۔ 7 #👈 کووڈ کی پیمنٹ کے حوالے سے انہوں نے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ سے الگ ایپلیکیشن یونین سے طلب کی اور یقین دہانی کرائ کہ کس لیول پہ ریڈ تھری کا کام رکا ہے اس مسلہ کو میں نظر ثانی کرتا ہوں. 8 #👈 سپروایزر کو لاجسٹک کے مسلہ کو یونین نے سامنے رکھا جس پہ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ یہ ڈیمانڈ مکمل ہو گی۔ 👈یونین کے تمام ممبران ڈاکٹر عامر شیخ صاحب کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ورکرز کے مسائل کے لیے یقین دہانی کرائی۔ انشاء اللہ یونین ممبران پوری تگودو میں ہیں کہ جلد از جلد ورکرز کے مسائل حل ہوں۔اور ہمارا ورکر خوشحالی کی طرف گامزن ہو ۔🤲دعاوں کے طلبگار! آل یونین ممبران

🤲
28/02/2023

🤲

Address

Khyban E Sir Syed Rawalpindi
Rawalpindi
4042

Telephone

+923488282554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Health Safety workers Association APCA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Health Safety workers Association APCA:

Share