31/08/2024
*انکم ٹیکس ریٹرن بروقت فائل نہ کرنے والے حضرات متوجہ ہوں
ایسے لوگ جنہوں نے سال 2023 کی انکم ٹیکس ریٹرن due date میں فائل نہ کی تھی وہ لوگ اب *Non Filer* ہیں یا ATL جمع کروانے کے باوجود *Late Filer* ہیں۔
*سال 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک جمع کروا دیں* بصورت دیگر آپ آئیندہ 1 سال تک *Late Filer* رہیں گے۔ جائیداد کی خرید و فروخت پر مندرجہ ذیل ایڈوانس ٹیکسوں کی موصولی ہو گی۔
*Filers* 3% Tax
*Late Filers* 6% Tax
*Non Filers* 12% Tax
لہذا بروقت اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2024 جمع کروائیں، تاکہ موبائل *سمز بند ہونے، بجلی کنکشن، سوئی گیس کنکشن منقطع ہونے اور Double/Tripple ٹیکسوں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچ سکیں*۔
اپنا گوشوارہ داخل کرانے کے لیے ابھی ان باکس کریں