Hyso Biz Market

Hyso Biz Market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hyso Biz Market, Estate agents, Sadar, Rawalpindi.

18/02/2026
🚀 اپنا مستقبل روشن بنائیں – ہاشم گلوبل کنسلٹنٹ کے ساتھ! 🌍​کیا آپ بیرون ملک تعلیم، سیر و سیاحت یا مستقل رہائش کے خواب دیک...
14/02/2026

🚀 اپنا مستقبل روشن بنائیں – ہاشم گلوبل کنسلٹنٹ کے ساتھ! 🌍
​کیا آپ بیرون ملک تعلیم، سیر و سیاحت یا مستقل رہائش کے خواب دیکھ رہے ہیں؟ Hashim Global Consultant Pvt Ltd لایا ہے آپ کے لیے مکمل اور پیشہ ورانہ حل!
​✨ ہماری نمایاں سروسز:
​🎓 اسٹڈی ویزہ (Study Visa):
دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں داخلہ اور ٹیکنیکل اسکلز کی بنیاد پر ویزہ کے سنہری مواقع۔
​✈️ وزٹ ویزہ (Visit Visa):
سیاحت، فیملی سے ملاقات، بزنس ٹرپ اور بین الاقوامی امتحانات کے لیے ویزہ سروسز۔
​🏠 امیگریشن (Immigration):
فیملی ری یونین اور اسکلز کی بنیاد پر مستقل رہائش (Point Based) کی مکمل رہنمائی۔
​📍 جن ممالک کے لیے ہم کام کرتے ہیں:
​🇺🇸 امریکہ | 🇬🇧 برطانیہ | 🇨🇦 کینیڈا | 🇦🇺 آسٹریلیا | 🇪🇺 یورپ | 🇹🇷 ترکی | 🇦🇪 دبئی | 🇳🇿 نیوزی لینڈ
​✅ مکمل تیاری اور راہنمائی:
​صرف اپلائی نہیں، ہم آپ کو کامیاب بھی بناتے ہیں!
✔ ویزہ اور یونیورسٹی انٹرویو کی تیاری
✔ انگلش اور دیگر لینگویج ٹیسٹ (IELTS/PTE) میں معاونت
✔ تمام ضروری کاغذات (Documentation) کی پروفیشنل تیاری

*علاوہ ازیں؛*
​💼 بزنس اور لیگل سروسز بھی فراہم کرتے ہیں
*(A-Z Solutions):*
​اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟
ہم آپ کی مدد اور راہنمائی کریں گے: رجسٹریشن سے برینڈنگ تک-

🔹 SECP رجسٹریشن: کمپنی کی قانونی تشکیل۔
🔹 FBR سروسز NTN اور انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ۔
🔹 کاروبار کی برینڈنگ:
لوگو ڈیزائن، ٹریڈ مارک، حلال سرٹیفکیٹ اور مارکیٹنگ وہ سب کچھ جو آپ کے کاروبار کو ایک برینڈ میں تبدیل کر دے۔
​📞 آج ہی رابطہ کریں!
​اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے ابھی کال کریں یا ہمارے دفتر تشریف لائیں۔

​📍 پتہ: [آفس نمبر3 فرسٹ فلور ملک پلازہ بالمقابل میٹرو اسٹیشن 6th روڈ راولپنڈی پاکستان 46000]
📱 فون نمبر: 923420019519+
🌐 ویب سائٹ: www.hysobizmarket.com
آپ کی ترقی، ہمارا عزم_!
​ *Hashim Global Consultant Pvt Ltd*

Address

Sadar
Rawalpindi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyso Biz Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyso Biz Market:

Share

Category