Adv S.Shahbaz Ali Shah

Adv S.Shahbaz Ali Shah Syed Law Associates Civil, Criminal & Tax Law Services

01/02/2025
Invited by an NGO as Guest Speaker onChild Abuse, GBV and Rights of Youth According to the Law
01/01/2025

Invited by an NGO as Guest Speaker on
Child Abuse, GBV and Rights of Youth According to the Law

Declaration of closed Holidays in Islamabad and Rawalpindi.
07/10/2024

Declaration of closed Holidays in Islamabad and Rawalpindi.

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ  5 کروڑ تک کی پرا...
18/07/2024

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ 5 کروڑ تک کی پراپرٹی کی خرید کے وقت فائلر ہوگا اس کو 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 12% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اسی طرح پراپرٹی کو موقع پر فروخت کرنے پر فائلر ہونے والے کو بھی 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 10% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اور جو بندہ پراپرٹی خرید کر 6 سال کے اندر دوبارہ فروخت کرے گا اس کو پرانی رجسٹری اور نئی رجسٹری کے فرق/ منافع کا فائلر ہونے پر 15% تک اور نان فائلر ہونے پر 45% تک ٹیکس اپنی ٹیکس ریٹرن کے وقت FBR کو ادا کرنا ہوگا۔

بہت اہم:ایف بی آر  ( ) نے 506,671 نان فائلرز ( ) کی سمز  #بلاک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔آج سے سمز بلاک ہو جائیں گی۔ا...
30/04/2024

بہت اہم:

ایف بی آر ( ) نے 506,671 نان فائلرز ( ) کی سمز #بلاک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آج سے سمز بلاک ہو جائیں گی۔

ان #افراد کی سمز #بلاک کر دی گئی ہیں جو #ریٹرن #فائل (Tax year 2023) کرنے کے #اہل ہیں لیکن فائل #نہیں کرائے اور #نان #فائلر ہیں۔

ایس آر او 350 مورخہ سات مارچ 2024سیلز ٹیکس رولز میں درج زیل تبدیلیاں کی گئ ہیںکسی بھی فرد اے او پی یا سنگل ممبر کمپنی ۔۔...
09/03/2024

ایس آر او 350 مورخہ سات مارچ 2024
سیلز ٹیکس رولز میں درج زیل تبدیلیاں کی گئ ہیں
کسی بھی فرد اے او پی یا سنگل ممبر کمپنی ۔۔مینوفیکچرر کے علاؤہ
ان سب کے لیے لازم قرار دیا گیا ہے کہ
اپنی بیلینس شیٹ لازمی جمع کرواییں ورنہ انکا سیلز ٹیکس کا گوشوارہ جمع نہیں ہوسکے گا کمشنر کی منظوری کے بغیر

اگر بیلنس شیٹ جمع نہیں ہوگی تو IRIS میں رجسٹر بھی نہیں ہوسکے گا
رجسٹرڈ بندے کو ہر سال جولائی میں نادرا آی سہولت سے بایو میٹرک کروانی ہوگی
ظاہر کردہ سرمایہ سے پانچ گنا زیادہ سیلز ظاہر کرنے کی صورت میں کمشنر سے منظوری لینا ہوگی
اب اگر خریدار اپنے گوشوارہ میں خریداری کی انوایسز اسی ماہ میں ظاہر نہیں کرے گا تو فروحت کنندہ کی ریٹرن provisional سمجھی جایے گی جب تک کہ خریدار اپنی ریٹرن فایل نہیں کرتا

23/02/2024

بڑی خبر
تحریک انصاف سوشل میڈیا نے IMF کو دھاندلی کے ثبوت بھیجنا شروع کر دیا ہے
✌️🇧🇫

23/02/2024

سر میں ٹھیک نہیں ہوسکتا شاید پیدا ہی غلط ہوگیا ہوں۔۔

میں نے انہیں کہا تھا مجھے مار دو میں ٹھیک نہیں ہوسکتا، یہ میرے ساتھ ظلم کریں گے میں باہر آ کر پھر بولوں گا۔۔عمران ریاض خان

Address

Judicial Complex Rawalpindi
Rawalpindi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv S.Shahbaz Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adv S.Shahbaz Ali Shah:

Share

Category