Rawalakot, Azad Kashmir Rishta center راولاکوٹ ، کشمیر رشتہ سنٹر

  • Home
  • Pakistan
  • Rawala Kot
  • Rawalakot, Azad Kashmir Rishta center راولاکوٹ ، کشمیر رشتہ سنٹر

Rawalakot, Azad Kashmir Rishta center راولاکوٹ ، کشمیر رشتہ سنٹر ازدواجی تعلق/شادی،نکاح قابلیت، خاندان اور آپ کی منشاء ?

28/10/2025
16/10/2024

ہر طرح کے معیار کے معزز فیملیز سے مرد و خواتین کے رشتے موجود ہیں۔۔ فی سبیل اللہ یہ پلیٹفارم کام کر رہا ہے تاکہ اپنے لوگوں کو رشتے ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔

نام : ھ۔ج۔دعمر :22 سال۔جنس:عورت۔رہائشی :مظفرآباد تعلیم :بی۔اےمعذوری: ایک ہاتھ کام نہیں کرتا۔ کسی انجیکشن کی وجہ سے کوئی ...
05/09/2022

نام : ھ۔ج۔د
عمر :22 سال۔
جنس:عورت۔
رہائشی :مظفرآباد
تعلیم :بی۔اے
معذوری: ایک ہاتھ کام نہیں کرتا۔ کسی انجیکشن کی وجہ سے کوئی رگ کٹ گئی تھی۔
تمام گھریلو کام کاج کر سکتی ہے ۔
کسی ذمہدار بندے کا رشتہ چاہئیے جو گھریلو ضروریات پوری کر سکے اور نیک نیتی سے شادی کرنا چاہتا ہو۔
انباکس پلیز۔ ۔ ۔ ۔

20/05/2022

ازدواج اور نکاح ، مرد و عورت کے درمیان اتصال جس میں حدود شرعی کو مد نظر رکھتے ہوئے جسمانی و روحانی لذت کا حصول اورنسل انسانی کی بقاء مقصود ہوتی ہے۔

النکاح سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی
فطری لذت بھی حاصل اور انسانیت کی بقاء بھی موجود۔ فرمان رسول اعظم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ہے ( المحجۃ البیضاء جلد نمبر ۳ ص ۵۴ )
نکاح میری سنت ہے میری سنت سے روگردانی کرنے والا میرا نہیں ہو سکتا۔
نکاح کا ذکر قرآن مجید میں ۲۴ دفعہ آیا ہے۔ فطرت انسانی میں مرد بہ عنوان طالب اور محب اور عورت پھول اور شمع کی حیثیت رکھتی ہے مرد۔ مائل جاتا ہے اور عورت اسکا مقصود بنتی ہے لہذا اسی فطرت کے مطابق خطبہ ازدواج کی خواہش مرد کی طرف سے ہوتی ہے، ناز و نعم میں پروردہ عورت کے لیے افتخار مرد کی بار بار آمد تاکہ قبولیت ہو جائے۔ مرد محبت خرید رہا ہے ، محبت اور چاہت رکھتا ہے اس بیوی کو اپنے گھر میں لانا چاہتا ہے اوراس شمع سے اپنے گھر کو روشن چاہتا ہے۔یہ ہے اظہار۔ محبت اسی میں عورت کا شرف اور عورت کی عظمت ہے۔ پھر برات مرد کی طرف سے جاتی ہے تاکہ عزت کے ساتھ اپنے گھر میں اس عظیم شخصیت اس محبوبہ کو لایا جاسکے تاکہ گھر میں رونق ہو گھر میں چہل پہل ہو مرد کیلئے سکون و اطمینان ہو۔ لیکن جب صیغہ نکاح پڑھا جاتا ہے تو عورت کی طرف سے ابتدا ہوتی ہے انشاء عورت کی طرف سے اور قبول مرد کی طرف سے یہ در حقیقت مرد کا استقبال ہے۔ اپنی طرف سے رضا مندی کا اظہار ہے تا کہ مرد سمجھ لے کہ اسکی محنت رائگاں نہیں گئی۔ مجھے محبت کا جواب محبت سے ملا ہے۔کتنی چاہت کے ساتھ کتنی خوشی کے ساتھ مرد اس عورت کو اپنے گھر لے جاتا ہے۔ جو گھر مرد کا تھا بنانے والے مرد کا تھا لیکن اب اس گھر کی سجاوٹ عورت ہے۔ گھر کی زینت عورت ہے، گھر میں روشنی عورت سے، گھر میں خوشبو عورت سے۔مرد گھر سے باہر ہوتے ہوئے بھی فورا گھر جانے کی خواہش رکھتا ہے تاکہ اپنے اس پھول کی خوشبو سے مستفید ہو۔ یہ ہے خدا کا عطیہ یہ ہے فطری ملاپ ۔ ملاپ بھی ایسا کہ ((تو من شدی من تو شدم)) کا مصداق ہیں۔ ہُنَّ لِبَاسٌ لَّکُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّہُنَّ " ترجمہ؛ وہ تمہارے لباس اور تم ان کے لباس ہو۔

05/05/2021

اپنے معیار کی مطابق رشتوں کیلئے انباکس کریں ۔ مکمل رازداری کیساتھ شادی کیلئے رشتے موجود ہیں۔ سماجی روایات کو ملحوظ رکھتے ہوئے فی سبیل اللہ آپکی فیملیز کے رابطے کروائے جاتے ہیں تاکہ اس کی کام میں لوگوں کی رہنمائی ہوسکے۔۔

رشتہ سروس : بذیل رشتہ کے خواہش مند مرد حضرات یا انکے گھر والے انباکس میں رابطہ کریں۔ شکریہ۔ ○Female : xyz○Age: 25○Cast :...
12/04/2021

رشتہ سروس : بذیل رشتہ کے خواہش مند مرد حضرات یا انکے گھر والے انباکس میں رابطہ کریں۔ شکریہ۔
○Female : xyz
○Age: 25
○Cast : not Mentioned (well known)
○Education : under matric
○Job :no
○Area: Rawlakot region
○Status: single (never married)
○Family status : Well manner/ Decent family backround
》Looking for: Responsible Male, having job .short family prefer, Fair and legal marriage
》Good family backround
》Well known social cast can contact inbox for further details.....

👇👇Need proposals for bellowed .....☆👇○Female : xyz○Age: 22○Cast :  not Mentioned (well known)○Education : under matric○J...
10/04/2021

👇👇Need proposals for bellowed .....☆👇
○Female : xyz
○Age: 22
○Cast : not Mentioned (well known)
○Education : under matric
○Job : no
○Area: rawlakot
○Status: single (unmarried)
○Family status : Well manner/ Decent family backround
》Looking for: Male, Fair and legal marriage
》Good family backround
》Well known social cast can contact inbox for further details....
👉👉INBOX FOR DETAILS👈👈

08/04/2021

👇👇Need proposals for bellowed .....☆👇
○Female : xyz
○Age: 34
○Cast : not Mentioned (well known)
○Education : MA
○Job : private teacher
○Area: Pachiot
○Status: Divorced
○Family status : Well manner/ Decent family backround
》Looking for: Educated Male, Fair and legal marriage
》Good family backround
》Well known social cast can contact inbox for further details....
👉👉INBOX FOR DETAILS👈👈

کڑوا سچ۔۔۔۔۔۔ ؟
03/04/2021

کڑوا سچ۔۔۔۔۔۔ ؟

02/04/2021

Are we doing right thing for our community ?
Your message in YES or NO can help us to extend and promote our services for the sake of our community.... . . . !.

Well come everyone here in Rawalakot Rishta centre... kindly like and share this page as meximum as you can for a great ...
02/04/2021

Well come everyone here in Rawalakot Rishta centre... kindly like and share this page as meximum as you can for a great and Nobel cause. Our aim is to provide better and free services to our community to get links for their beloved one's legal relation and marriages.
Thank you all.

رشتہ سروس : بذیل رشتہ کے خواہش مند مرد حضرات یا انکے گھر والے انباکس میں رابطہ کریں۔ شکریہ۔ ○Female : xyz○Age: 35○Cast :...
30/03/2021

رشتہ سروس : بذیل رشتہ کے خواہش مند مرد حضرات یا انکے گھر والے انباکس میں رابطہ کریں۔ شکریہ۔
○Female : xyz
○Age: 35
○Cast : not Mentioned (well known)
○Education : MA
○Job : Yes (Private Teaching)
○Area: Pachiot Rawlakot
○Status: Divorced
○Family status : Well manner/ Decent family backround
》Looking for: Responsible Male, having job Single family, short family prefer, Fair and legal marriage
》Good family backround
》Well known social cast can contact inbox for further details.....

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalakot, Azad Kashmir Rishta center راولاکوٹ ، کشمیر رشتہ سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category