Rashid legal issues

Rashid legal issues Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashid legal issues, Lawyer & Law Firm, Rao market Rajan pur, Rajanpur.

14/06/2023

وکیلوں کے گھروں پر ریڈ کے حوالے سے سیکرٹری لاہور بار ایسوسی ایشن عمر وقاص وڑائچ کی آئی جی پنجاب کو وارننگ

issues

03/06/2023
03/06/2023

اگر کسی عورت کو فون پر ہراساں کیا جاۓ تو کیا قانونی راستے اختیار کیے کسی کو غیر ضروری میسج بھیجنا ، پوینشن آف الیکٹرانک کرائمنٹرایکٹ کے سیکشن ( 21 اے ) اس کو سائبر سٹاکنگ کہا جا تا ہے اور اس کی سزا تین سال تک کی قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے اوراگر ان کو کوئی نازیبا تصاویر بھیج کر تنگ کر رہا ہے تو اس پریکشن 21 اےاور 19 اے دو جس صورت میں 5 سال تک کی قید اور 50 لا کھ تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا دو پولیس کے پاس جا کر ایف آئی آر درج کرواسکتی ہے

بریکنگ نیوزروس نے افغانستان کو 2600 روپے فی من گندم ہزاروں ٹرک پہنچا دئیےپاکستان سے غیر قانونی طور پر افغانستان کو 4500 ...
03/06/2023

بریکنگ نیوز
روس نے افغانستان کو 2600 روپے فی من گندم ہزاروں ٹرک پہنچا دئیے
پاکستان سے غیر قانونی طور پر افغانستان کو 4500 روپے فی من گندم سمگل کرنے والو میں ماتم
گندم کا ریٹ یکدم 3900 روپے فی من سے 3100 روپے تک آن گرا۔۔۔روس سے پاکستان گندم پہنچنے پر مزید کم ہونے کا امکان
پنجاب نے صورت حال کو دیکھتے ہوئے مجبور ہو کر دو سال 5 ماہ بعد پنجاب سے Kp کو آٹے کی ترسیل شروع کر دی
جس سے آئندہ ہفتے میں آٹے کا ریٹ دھڑام سے زمین پر جا گرے
Rashid legal issues

31/05/2023

دوران تفتیش ملزم پر کسی قسم کا تشدد کرنا جرم ہے
2023PCrLJ810
(RASHID LEGAL ISSUES)

Address

Rao Market Rajan Pur
Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid legal issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share