01/07/2026
ایف بی آر کی صرف رقم اکٹھا کرنے کی کیلئے بد نیتی کا اندازہ اس بات سے لگا لیجئے کہ یکم جولائی سے سال 2025 کی ٹیکس ریٹرن/گوشوارے جمع کرانے پر 25 ہزار روپے اے ٹی ایل/جرمانہ چالان عائد کر دیا ہے حالانکہ حالیہ انکم ٹیکس ترمیم میں یہ لکھا گیا ہے کہ سال 2026 کی فائل ٹیکس گزار نے مقرہ تاریخ میں جمع نہ کرائی تو اس صورت میں 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا اور یہ مؤثر باماضی (reprospective effect) نہیں ہوگا. بالفرض محال اگر یہ قانون نافذ عمل کرنا بھی ہے تو پھر ایف بی آر کو چاہے تھا کہ وہ سال 2026 کی فائل جمع کرانے کیلئے فارم اپڈیٹ کرتے مگر یہ فارم بھی اپڈیٹ ابھی تک نہیں ہوا. اسلئے اب فائلر ہونے کیلئے ٹیکس گزار کو 25 ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے. اب نیو رجسٹریشن کو فائلر ہونے کیلئے 2026 کی فارم اپڈیٹ ہونے تک انتظار کرنا پڑے گا.
----------------------------------
گھر بیٹھے صرف ایک کلک پر ڈھیروں سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اور اضافی ٹیکس کٹوتی بچائیں۔
● این ٹی این
● انکم ٹیکس ریٹرن/سیلری پرسن ریٹرن
● سیلز ٹیکس رجسٹریشن
● سیلز ٹیکس ریٹرن
● فرم /بزنس رجسٹریشن /AOP/ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی/ سنگل ممبرکمپنی/ سُول پروپرائٹر رجسٹریشن
● پی آر اے رجسٹریشن
● ایس ای سی پی رجسٹریشن
● این جی اوز رجسٹریشن
● ٹریڈ مارک/لوگو رجسٹریشن
● امپورٹ/ایکسپورٹ لائسنس
● ڈیڈ رجسٹریشن/ رجسٹری
● پی ای سی لائسنس
● سول، فوجداری اور فیملی مقدمات۔