لائرز اتحاد آل پاکستان

لائرز اتحاد آل پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لائرز اتحاد آل پاکستان, Labor & Employment Lawyer, Bar Association, Rahimyar Khan.

23/07/2026

تحصیل کورٹس صادق آباد
چوہدری حمزہ عباس ( چئیرمین لائیرز اتحاد) سے
مرزا الیاس ایڈووکٹ (پریذیڈنٹ لائرز اتحاد)،
سیمع میتلہ (جوئنٹُ سیکٹری لائرز اتحاد )،
حمزہ بٹ (کفیوٹ یونیورسٹی)،
شاہد ولانہ (اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس ،)نعمان ولانا (اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس) ،احمد سومرو (سپیریئر لا کالج )،میاں حسن اعجاز (سپیریئر لاء کالج )
کی کوشگوار ملاقات
تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

افسوس کی بات یہ ہے کہ اس دردناک اور بزدلانہ قتل کو وقت گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی خاص قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائ...
11/07/2026

افسوس کی بات یہ ہے کہ اس دردناک اور بزدلانہ قتل کو وقت گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی خاص قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ کیا قانون کے محافظوں کے اپنے علاقے میں ایک قانون کا طالب علم یوں سرِعام قتل ہو جائے اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو؟
ہم وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پولیس پنجاب، اور سربراہ CCD سہیل ظفر چٹہ صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ:
1. اس اندوہناک واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔
2. ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔

خان پور چوہدری حمزہ عباس (چیئرمین لائرز اتحاد پاکستان ) کی انفارمیشن سیکرٹری لایرز اتحاد ڈسٹرکٹ رحیم یار خان سمیع میتلہ ...
22/04/2026

خان پور
چوہدری حمزہ عباس (چیئرمین لائرز اتحاد پاکستان ) کی انفارمیشن سیکرٹری لایرز اتحاد ڈسٹرکٹ رحیم یار خان سمیع میتلہ صاحب کے ہمراہ ڈسٹرکٹ نائب صدر لایرز اتحاد میر عدیل خان رند اور عدیل خان دشتی صاحب سے خوشگوار ملاقات تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

"السلام علیکم!اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی برکت سے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کی تمام دعائیں ا...
20/03/2026

"السلام علیکم!
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی برکت سے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کی تمام دعائیں اور عبادات قبول ہوں اور ہر آنے والا دن آپ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے۔
​آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہماری طرف سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو!"

06/02/2026

رحیم یار خان
یوم کشمیر پروگرام میں لائرز اتحاد پاکستان کی ٹیم کی شرکت

رحیم یار خانیوم کشمیر پروگرام میں صادق آباد سے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس و لائرز اتحاد پاکستان کی ٹیم کی شرکت
06/02/2026

رحیم یار خان
یوم کشمیر پروگرام میں صادق آباد سے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس و لائرز اتحاد پاکستان کی ٹیم کی شرکت

31/12/2025

⚖️TEAM LAWYERS ITHAD ⚖️

لا اتحاد کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری صادق آبادبار ایسوسی ایشنمیں شرکت
06/12/2025

لا اتحاد کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری صادق آباد
بار ایسوسی ایشن
میں شرکت

06/12/2025

ذیشان ڈھڈی ایڈووکیٹ شہید کے قاتل تمام پولیس
اہلکار گرفتار
تمام وکلاء کو مبارک ہو۔ ✌
وکلا اتحاد زندہ باد

LAW ITHAD ALL PAKISTAN  strongly condemn the brutal murder of Advocate Zeeshan Dhadi by police of Machiwal Police Statio...
29/11/2025

LAW ITHAD ALL PAKISTAN strongly condemn the brutal murder of Advocate Zeeshan Dhadi by police of Machiwal Police Station vehari .
We call upon the legal community of Pakistan particularly the Punjab Bar Council and the Pakistan Bar Council to take immediate and decisive action. A thorough, independent judicial inquiry must be instituted to ascertain the facts and identify those responsible for this tragic incident, and to ensure that justice is served for Advocate Dhadi’s family.
We urge all bar associations and legal professionals to unite in demanding accountability and upholding the rule of law.

Address

Bar Association
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لائرز اتحاد آل پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share