Mazhar Hussain

Mazhar Hussain Rès Ipsà Liquitòr

خواجہ غلام قطب الدین فریدی انتقال کر گئے۔
17/02/2026

خواجہ غلام قطب الدین فریدی انتقال کر گئے۔

13/06/2025

شادیاں تے نان فائلرز دی نیندر آخر اچ لکھی ویسے۔ شادی دے گھاٹے دی صورت اچ آدھی ادھ دے ذمے وار ہوسن

وراثت میں محنت ملی ہےکہانی  ہم  خود  لکھیں  گے
07/02/2025

وراثت میں محنت ملی ہے
کہانی ہم خود لکھیں گے

" اور کبــھی کــبھی مــجھے دنیـا کا ســب سے مــشکل کـام مــسکرانا لــگتا ہے"
02/02/2025

" اور کبــھی کــبھی مــجھے دنیـا کا ســب سے مــشکل کـام مــسکرانا لــگتا ہے"

25/10/2024



11/07/2024

Anyone Here
Doing Online Trading
Please contact

08/05/2024
ہم تو بچپن میں بھی اکیلے تھے صرف دل کی گلی میں کھیلے تھے اک طرف مورچے تھے پلکوں کے اک طرف آنسوؤں کے ریلے تھے تھیں سجی حس...
13/02/2023

ہم تو بچپن میں بھی اکیلے تھے
صرف دل کی گلی میں کھیلے تھے

اک طرف مورچے تھے پلکوں کے
اک طرف آنسوؤں کے ریلے تھے

تھیں سجی حسرتیں دکانوں پر
زندگی کے عجیب میلے تھے

خود کشی کیا دکھوں کا حل بنتی
موت کے اپنے سو جھمیلے تھے

ذہن و دل آج بھوکے مرتے ہیں
ان دنوں ہم نے فاقے جھیلے تھے

کوئی تو رُت ہے ان ہواؤں میںپیڑ ہیں جھومتے فضاؤں میںمیں تو لوٹ آیا ہوں یونہی یارو دل تو میرا رہ گیا تھا گاؤں میںلازماً  ک...
14/01/2023

کوئی تو رُت ہے ان ہواؤں میں
پیڑ ہیں جھومتے فضاؤں میں

میں تو لوٹ آیا ہوں یونہی یارو
دل تو میرا رہ گیا تھا گاؤں میں

لازماً کچھ فریب دے گا وہ
جیسے کہہ رہا ہے کہ آؤں میں

کس نے شاخیں اجاڑ ڈالی ہیں؟
مون بیٹھا تھا میری چھاؤں میں؟

Haroon Khan

Sala Kisi ko ham se pyar q ni hota......
03/12/2022

Sala Kisi ko ham se pyar q ni hota......

Address

Mauza Ahmad Kudan
Rahimyar Khan
ZAHIRPEER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share